06:59 pm
’’ایس سی او‘‘نے خپلوشہرمیں فورجی سروس کاآغازکردیا

سکردو (نمائندہ خصوصی) ایس سی او کی جانب سے خپلو شہر میں مزید ایک ٹاور کا اضافہ، ایس کام فور جی سروس کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق منسٹری آف آئی ٹی کے ذیلی ادارے اسپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن نے وائس اور ڈیٹا سروس کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے خپلو شہر کے مین بازار میں بی ٹی ایس انسٹال کر کے ایس کام اور فور جی سروس کا آغاز کر دیا ہے۔شہریوں نے ایس سی او کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے
شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ سیکٹر کمانڈر گلگت بلتستان کرنل عمران منصور کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں خپلو شہر میں سروس کے معیار کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے فوری قدم اٹھاتے ہوئے کمانڈنگ آفیسر ایس سی او بلتستان لیفٹیننٹ کرنل عثمان سیف چیمہ نے قلیل مدت میں صارفین کا درینہ مطالبہ حل کر دیا۔اس سلسلے میں بی ٹی ایس کے مقام پر ایک مختصر سی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایس سی او حکام کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شہریوں کا اس موقع پر کہنا تھا خپلو مین بازار میں مزید ایک سائٹ کا اضافہ کرنے کی اشد ضرورت تھی جسے سیکٹر کمانڈر نے ممکن کر دیا۔اب لوگ تیز ترین فور جی سروس سے مستفید ہو سکیں گے۔صارفین نے ایس سی او کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ