08:00 pm
اسلام نے خواتین کوجوحقوق دیئے مغرب تصورنہیں کرسکتا:مقررین کاخطاب

اشکومن (کریم رانجھا)عالمی یوم خواتین کےحوالے سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چٹورکھنڈ میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں سکول کے اساتذہ، طالبات سمیت کثیرتعداد میں والدین نے بھی شرکت کی۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔بعد ازاں اس دن کے مناسبت سے کیک کاٹا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی سابق ہیڈ ڈی جے سکول پکورہ مس محبت جمال تھیں جبکہ صدارت سید محبت علی شاہ نے کی۔اس موقع
پر مقررین کا کہنا تھا کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس نے چودہ سو سال قبل عورت کو وہ مقام عطا کیا جس کا مغرب تصور بھی نہیں کرسکتا۔تقریب کے دوران طالبات نے خوبصورت آئٹمز اور تقاریر پیش کرکے حاضرین سے داد وصول کی۔تقریب کی خاص بات یہ تھی کہ علاقے سے تعلق رکھنے والی پروفیشنل اور ٹیلینٹڈ خواتین نے success storiesطالبات کے ساتھ شئیر کیں اور بتا یا کہ عملی زندگی میں قدم رکھنے سے پہلے حصول علم کے دوران ان کو کس طرح کے سماجی و مالی مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔مہمان خصوصی ودیگر مقررین کا کہنا تھا کہ جدید نظام تعلیم سے ہم آہنگ ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کامیابی کی کنجی انتھک محنت ہے۔انٹر نیٹ کے استعمال سے ترقی کی نئی راہیں کھل رہی ہیں لیکن انٹر نیٹ اور سوشل میڈیا کے مثبت استعمال کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

تازہ ترین خبریں

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک