08:05 pm
ہنزہ ٹوریسٹ گائیڈایسوسی ایشن کاقیام،عطااللہ صدرمنتخب

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ ) ہنزہ ٹوریسٹ گائیڈ ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا جس میں عطااللہ صدر اور امجد کریم نائب صدر منتخب ہوئے ان کے ساتھ 22 رکنی ایگزیکٹو کمیٹی نے حلف اٹھا لیا۔ہنزہ ٹوریسٹ گائیڈ اسسویشن کے قیام کا مقصد جہاں سیاحت سے وابستہ گائیڈز کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنا ہے وہاں سیاحوں پورے پاکستان خاص کر گلگت بلتستان کے بارے میں درست معلومات دینے کو یقینی بنانا ہے۔
پاکستان میں کام کرنے والے ٹوریسٹ کمپنیاں ٹوریسٹ گائیڈ اسسویشن کے ذریعے قابل اور تعلیم یافتہ گائیڈز کی خدمت حاصل کر سکے گے۔صوبائی سینئر وزیر عبید اللہ بیگ نے تقریب میں شرکت کی اور اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ٹوریسٹ گائیڈ پاکستان کی آنکھ اور زبان ہے جو آنے والے سیاحوں کو پاکستان کی خوبصورتی اور ثقافت دیکھتے ہے۔اسسویشن کے نائب صدر کے مطابق ہم ہنزہ ٹوریسٹ گائیڈ اسسویشن کے ذریعے سیاحوں اور دوسرے علاقوں سے آنے والے گائیڈز کو ہنزہ میں سیاحت کے دوران صفائی کو یقینی بنانے کی کوشش کرینگے جبکہ نئے سیاحتی مقامات کو آرنڑی میں شامل کرنے اور ان مقامات تک سیاحوں کی رسائی کے لیے اقدامات کرنگے۔اسماعیلی ریجنل کونسل ہنزہ کے صدر کرنل امتیاز نے نومنتخب عہداران سے حلف لیا۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی