08:09 pm
مہنگاگوشت فروخت کرنیوالے قصاب کو7دن کی جیل

گلگت(وقائع نگار خصوصی) میٹ انسپکٹر ڈاکٹر مشتاق عالم کا بلدیہ فورس کے ہمراہ مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے والے قصابوں کے خلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جوٹیال ایریا سے قصائی رب نواز کو 7 دن کے لیئے جیل منتقل کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر گلگت اسامہ مجید چیمہ کے حکم پر میٹ انسپکٹر ڈاکٹر مشتاق عالم نے بلدیہ فورس کے ہمراہ گلگت بازار کنوداس جوٹیال ایریا
میں قصابوں کے خلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کرکے موقع پر 650 روپے کلو گوشت فروخت کرنے والے قصاء رب نواز کو اسسٹنٹ کمشنر کی عدالت میں پیش کیا جرم ثابت ہونے پر قصای کو 7 روز کے لیئے جیل منتقل کردیا ہے میٹ انسپیکٹر ڈاکٹر مشتاق عالم نے کہا ہے کہ انتظامیہ نے قصابوں کو بڑا گوشت اور چھوٹے گوشت کی نرخ مقرر کرکے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے لیکن مافیاز فی کلو 650 روپے گوشت فروخت کرکے عوام کو لوٹ رہے ہیں نوٹس جاری کر دیا ہے من مانی کرنے والے قصابوں کی دوکانوں کو سیل لائیسنس منسوخ کرکے مالک کو جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی