03:59 pm
کورونالاک ڈائون کی خلاف ورزی پر25دکانیں سیل،6افرادگرفتار

کورونالاک ڈائون کی خلاف ورزی پر25دکانیں سیل،6افرادگرفتار

03:59 pm

گلگت(محمد ذاکر سے) کورونا لاک ڈاون کا سلسلہ بدستور جاری ،سکیورٹی فورسز کا شہر بھر میں گشت ،تجارتی مراکز بند، ٹرانسپورٹ بھی معمول سے کم ،بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کی بندش ،گلگت شہر میں کرفیو کا سماں ،کئی مقامات پر انجمن تاجران اور انتظامیہ کی گشت ٹیمیں آمنے سامنے، لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر 25 دکانیں سیل 6 افراد گرفتارجبکہ دیگر تاجروں کو آخری وارننگ جاری کر دی گئی۔ ہفتہ اور اتوار کے روز مکمل لاک ڈاون جبکہ باقی دنوں شام 6 بجے کے بعد لاک ڈاون ہو گا شہری ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں
​​​​​​​ عوام کے جان و مال کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے ڈپٹی کمشنر گلگت نوید احمد کا عوام سے اپیل تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عالمی وباء کرونا وائرس کے تیسری لہر کی شدت میں اضافہ ہونے کے باعث گلگت بلتستان میں کورونا سے پھیلائو سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لیئے لاک ڈاون کا سلسلہ بدستور جاری ہے گلگت انتظامیہ کی جانب سے عالمی وباء سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لیئے نیئے ایس او پیز جاری کر دیا گیا ایس او پیز کے مطابق ہفتہ اور اتوار کے روز مکمل لاک ڈاون جبکہ باقی دنوں میں شام 6 بجے کے بعد تجارتی مراکز بند ہونگے ہفتہ اور اتوار کے روز بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بھی بند رہی گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع میں تجارتی مراکز بند رہیں سیکورٹی فورسز کا شہر بھر میں پیٹرولنگ سے صوبے بھر میں کرفیو جیسا سماں منظر پیش کرتا رہا جبکہ کء مقامات پر انتظامیہ اور تاجر آمنے سامنے تصادم ہونے سے بال بال بچ گئے جبکہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 25 دکانیں سیل کرکے 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور دیگر تاجروں کو ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے نوٹسزز جاری کر دیئے گیئے اور واضح الفاظ میں ہدایت کی گئی ہے کہ عوام کی جان و مال سب سے بڑھ کر عزیز ہے کورونا خطرناک وباء ہے جسکا واحد علاج احتیاط ہے انتظامیہ ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لاء جاے گء جبکہ دوسری جانب ڈپٹی کمشنر گلگت نوید احمد نے عوام سے اپیل کی ہیکہ وہ عالمی وباء￿ کرونا وائرس کے تیسری لہر کی شدت میں اضافہ ہونے لگا ہے انتظامیہ نے نیئے ایس او پیز جاری کر دی ہیں عملدرآمد آمد یقینی بنائیں اور علاقے کو عالمی وباء سے پاک کرنے کے لیئے انتظامیہ کیساتھ مکمل تعاون کریں تاکہ گلگت بلتستان کو کورونا سے پاک صوبہ بنایا جاے گا انہوں نے کہا ہے کہ قانون سب کے لیئے برابر ہے کوی بھی شخص قانون سے بالاتر ہے ریاست کو چیلنچ کرنیوالوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جاے گا انہوں نے کہا ہے کہ گلگت انتظامیہ نے کورونا ایس او پیز کے تحت ہفتے میں دو دن یعنی ہفتہ اور اتوار کے روز مکمل لاک ڈاون کرنیکا اعلان کردیا ہے جبکہ باقی پانچ دنوں میں شام 6 بجے کے بعد لاک ڈاون ہو گا صرف گوشت سبزی فروٹ میڈیکل سٹورز اور پیٹرول پمپ کھلے رہیں گے باقی تمام دکانیں بند ہونگی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لاء جاے گء اس لئے تاجر برادری انتظامیہ کے جاری ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے انتظامیہ کیساتھ مکمل تعاون کریں تاکہ گلگت بلتستان کو عالمی وباء کورونا سے پاک گلگت بلتستان بنایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

 شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔ فردوس عاشق اعوان

شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔ فردوس عاشق اعوان

حکومت کو ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف

حکومت کو ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف