04:04 pm
حکومت غذرکی ترقی کیلئے کوشاں،جعلی قوم پرستوں کے عزائم خاک میںمل جائینگے،ظفرمحمدشادم خیل

گلگت ( اوصاف نیوز ) پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے رہنما ظفر محمد شادم خیل نے تحصیل اشکومن میں تحریک انصاف کے سینئر پارٹی عہدیداران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت ماضی کی حکومتوں کے مقابلے میں انتہائی سنجیدہ اور غذر کی ترقی کے لیے کوشاں ہے انشااللہ ماضی کی ناانصافیوں کا بہت جلد ازالہ ہونے کے ساتھ ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوگا ان کا کہنا تھا کہ گلگت چترال ایکسپریس کی منظوری غذر کی بڑی خوش قسمتی ہے اور صوبائی حکومت کی جانب
​​​​​​​سے عظیم تحفہ ہے۔اجلاس سے خطاب میں کہا کہ غذر کے اندر کچھ عناصر صوبائی حکومت کی جانب سے اعلان شدہ اہم منصوبوں کو متنازعہ بنانے اور عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوششوں میں لگے ہیں جو غذر کی ترقی کے لیے زہر قاتل ہے ان کو سمجھنے کی ضرورت ہے عوام دشمن پالیسیوں اور جعلی قوم پرستوں کی وجہ سے غذر مشکل حالات کا سامنا کرتا آیا ہے ان جعلی قوم پرستوں کے ناپاک عزائم کو غذر کے عوام اب کی بار خاک میں ملائیں گے کافی ہوا جذباتی تقریروں سے غذر کی ترقی ناممکن ہے ترقی اور خوشحالی کے لیے وقت کی حکومت سے تعاون کرنا ہوگا چھین کے لینا اور بم کی دھمکیاں دینے والا تیس مار خان اپنے اوقات میں رہے زیادہ آوچھلنا صحت اور سیاست دونوں کے لیے کسی صورت ٹھیک نہیں ہے یہ علاقہ کسی باپ کی جاگیر نہیں جو اس طرح کی دھمکیاں دیں ہم صوبائی حکومت کے خلاف ہر سازش کے خلاف کھڑے ہیں وقت آنے پر پتہ چلے گا عوام کس کے ساتھ ہے غلام محمد،اور ناجی عوام کو بتایئں عوام کے مسائل کے خاتمہ کے لئے آواز آٹھانے کا فورم سڑک ہے یا اسمبلی آخر عوام کو بیوقوف بنانے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ان سے اسمبلی میں بات منوانا نہیں آتا ہے تو مستفی ہوکے باہر نکلے اور سڑکوں پے اپنا شوق پورا کریں اجلاس سے ایوب خان،مدد علی،نذیر خان،رحمت علی، شکور خان اور محمور خان نے بھی خطاب کیا۔

تازہ ترین خبریں

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ