04:13 pm
ججوں کی تعیناتیوں میں ہنزہ اور غذرکونظراندازکیاجارہاہے:ظہورکریم

ہنزہ ( بیورورپورٹ ) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ کے صدر و سابق امیدوار حلقہ 6 ظہور کریم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عدالتوں میں ججز کی تعیناتیوں میں ہنزہ اور غذر کو نظر انداز کیا جارہا ہے گلگت بلتستان چیف ایپلیٹ کورٹ ، چیف کورٹ ، اور سروس ٹربو نیل کورٹ میں ہونے والے ججز کی تعیناتیوں میں ایک بار پھر ہنزہ اور غذر کو دیور سے لگانے کی حکمت عملی ہورہی ہے ہنزہ اور غذر کے ساتھ ہر معاملے پر سوتیلی ماہ جیسا سلوک کرنا سمجھ سے ہاہر ہے فنڈ کی تقسیم ہو یا ملازمتوں کا معاملہ دیگر
​​​​​​​ اضلاع کو ہنزہ اور غذر پر فوقیت دی جارہی ہے بیوروکریسی ہمیں سمجھائے کہ ہمارا آخر قصور کیا ہے ملک کی سلامتی اور دنیا میں پاکستان کا نام ہر محاز پر روشن کرنے میں ان دو آضلاع کا کردار سب کے سامنے ہیں ہنزہ اور غذر کے ساتھ زیادتیوں کا سلسلہ بند نہ ہوا تو اس کے نتائج سنگین ہونگے یہاں کے لوگوں کا صبر کا امتحان نہ لیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 