04:14 pm
تاجروں نے لاک ڈائون مستردکردیا،دکانیں کھولنے کااعلان

تاجروں نے لاک ڈائون مستردکردیا،دکانیں کھولنے کااعلان

04:14 pm

گلگت (اوصاف نیوز) گلگت کی تمام تاجر تنظیموں اور عوامی ایکشن کمیٹی کا مشترکہ اجلاس گلگت کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ گلگت ، شاپنگ مالز ایسوسی ایشن گلگت ،ٹیلرز ایسوسی ایشن ،جیولرز ایسوسی ایشن ، تاجران لنک روڈ ،تاجران نور پلازہ ، تاجران دنیور سمیت کثیر تعداد میں تاجر تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت۔ اجلاس میں گلگت میں بلاجواز لاک ڈاون پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے لاک ڈاون کے نام پر تاجروں کے معاشی قتل کو مکمل طور پر مسترد کر دیااور
​​​​​​​ حکومت پر واضح کیا گیا کہ تاجروں کا استحصال اب مزید برداشت نہیں کیا جائیگا انتظامیہ فوراً اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کرے تاجر گزشتہ ایک سال سے متاثر ہیں لیکن حکومت نے کسی تاجر کو اب تک کسی قسم کا کوئی ریلیف نہیں دیا چھوٹے تاجر مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں ہم تمام تاجران گلگت کل سے باقاعدہ طور پر ایس او پیز کے ساتھ اپنا کاروبار کھولنے کا اعلان کرتے ہیں حکومت اور انتظامیہ تاجروں کے ساتھ تعاون کرے اور ایس او پیز پر عمل درآمد کروائے تمام مارکیٹوں کے یونینز اور زمداران بھی اپنی اپنی مارکیٹوں میں ایس او پیز کو فالو کروائیں۔ اجلاس میں واضح کیا گیا کہ اگر انتظامیہ نے زبردستی دوکانیں بند کروانے کی کوشش کی تو پورے گلگت کے تمام تاجر سراپا احتجاج ہونگے اجلاس سے چیئرمین عوام ایکشن کمیٹی فداحسین ،سابق چئیرمین مولانا سلطان رئیس ،حیات بیگ صدر انجمن تاجران رجسٹرڈ ،منصور علی عامر سینئیرنائب صدر انجمن تاجران،ظہیر عباس قاسمی سیکرٹری جنرل عوامی ایکشن کمیٹی یوتھ ،مومی مغل سیکرٹری جنرل انجمن تاجران ،عبدلغنی ،چودھری رفیق،رستم خان ،کامران حسین ،نوید عباس ، محمد رمضان ،محمد نعیم ،شیرباز چنگیزی سمیت دیگر تاجر رہنماوں نے خطاب کیا مقررین نے خطاب میں کہا کہ حکومت عید کے ایام میں تاجروں کو تنگ کرنے سے گریز کرے اور اپنا روزگار چلانے کا موقع دیں بصورت دیگر تمام تاجر تنظیمیں اور عوامی ایکشن کمیٹی احتجاج پر مجبور ہونگے جسکہ زمداری انتظامیہ پر عائد ہوگی۔اجلاس میں تمام تاجر تنظیموں اور عوامی ایکشن کمیٹی کی مشاورت سے متفقہ طور پر درج زیل قرارداد منظور کی گئی۔ کل سے تمام دوکانیں، شاپنگ مالز اور مارکیٹیں دن دس بجے سے رات 12 بجے تک باقاعدہ ایس او پیز کے ساتھ کھلی رہینگی۔ مزکورہ شیڈول کا اطلاق عید تک ہوگا جسکے بعد نیا شیڈول طے کیا جائے گا۔ کرونا وائرس کے پیش نظر تمام مارکیٹوں اور دوکانوں میں میں حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جائے گا انتظامیہ کی طرف سے کسی بھی تاجر پر زیادتی اور دوکان سیل کرنے کی صورت میں گلگت کی تمام مارکیٹیں غیر معینہ مدت کیلئے سیل کردی جائینگی اور ہرطمارکیٹ کے باہر باقاعدہ احتجاج ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ کسی بھی فیصلے سے قبل تمام تاجر تنظیموں کو اعتماد میں لے بصورت دیگر کسی بھی حکم نامے کو مسترد کر دیا جائیگا۔ ضلعی انتظامیہ طے شدہ اوقات کار میں سیکیورٹی اور حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کیلئے ہر مارکیٹ میں نفری تعینات کرے تاکہ ایس او اپیز پر عمل درآمد یقینی ہو۔ سیکسیکیوریٹی اہلکاروں کا آئے روز معزز تاجروں کو زدکوب کرنا اور بدتمیزی روز کا معمول بن چکا ہے جسکی پر زور مزمت کرتے ہیں حکومت اہلکاروں کو پابند کرے اور صرف زمدار مجسٹریٹ ہی تاجروں سے بات کرے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا