04:15 pm
ن لیگ کوتنقیدکانشانہ بنانے والے اپنی کارکردگی بہترکریں،غلام موسیٰ

ہنزہ ( اوصاف نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع ہنزہ کے سینئر رہنما راجہ محمد سخی اور غلام موسیٰ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا کہ نیا ہنزہ بنانے والوں نے پرانے ہنزہ کا بھی شیرازہ بکھیر کر رکھ دیا ہے. 2016 ہنزہ کے ضمنی انتخابات میں یہی کرنل(ر) عبید اللہ بیک سابقہ حکومت کے منسٹر و سے مسلم لیگ نون کے ٹکٹ کے لیے سروے کروا رہے تھے تو آج مسلم لیگ ن ان کے لیے کیسے کرپٹ جماعت ہوگی. انہوں نے مزید کہا کہ اگر آپ نے مسلم لیگ ن کے ضلع ہنزہ میں دیے گئے منصوبے جاننا ہے تو اپنے اردگرد
​​​​​​​کے منشور سے پوچھے ان کو ان تمام تر منصوبوں کا ایک ایک حرف یاد ہے. مسلم لیگ نون اور دیگر سیاسی جماعتوں کو تنقید کا نشانہ بنانے کے بجائے اسمبلی میں اپنی کارکردگی بہتر کریں اور ہنزہ کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں پر آواز بلند کرے. راجہ سخی نے مزید کہا ک 2018 سے اب تک ہنزہ کے ٹوٹل 29 منصوبے غیر منظور شدہ ہے. جس میں چار پاور کے شعبے میں، 4 صحت کے شعبے میں، نو تعلیم کے شعبے میں، اور دس پی پی ایچ آئی کے منصوبے ہیں۔ مسلم لیگ نون پر تنقید کرنے کے بجائے ان منصوبوں کو منظور کرانے میں اپنا کردار ادا کریں. کیونکہ یہ عوامی منصوبے مسلم لیگ ن اور ہمارے قائد میاں محمد نواز شریف کے ہنزہ کے عوام کے لئے تحفے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا