04:16 pm
کھرمنگ کے تمام علاقوں میں کوروناویکسین سنٹرقائم کرینگے:ڈاکٹرحیدرعاصم

کھرمنگ (اوصاف نیوز) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کھرمنگ ڈاکٹر حیدر عاصم نے کہا ہے کہ کرونا ایک موذی بیماری ہے جس سے بچنے کیلئے ہمارا محکمہ پر عزم ہے اس کے لیے ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے ضلع کھرمنگ کے تمام علاقوں خاص کر نالہ جات میں عوام کی سہولیات کو مد نظر رکھتے ہوئے کرونا ویکسین سینٹر قیام عمل میں لایا جارہا ہے سب سے پہلے کتی شو نالہ میں باقاعدہ ویکسین سنٹر قیام عمل میں لایا گیا ہے اور پہلے مرحلے میں 60 سال کے عمر کے عمر رسیدہ لوگوں کو ویکسنشن کی جارہی ہے ڈی ایچ او کھرمنگ کا مزید کہنا ہے
​​​​​​​ کہ اس وقت ضلع کھرمنگ میں پانچ جگہوں پہ ویکسین سنٹر کام کررہے ہیں جس میں ڈی ایچ او آفس کھرمنگ سول ہسپتال مہدی آباد سول ہسپتال طولتی بی ایچ یو میوردو سول ہسپتال اولڈینگ اور غندوس ان تمام سنٹروں میں پہلے سے بھی کام کررہے ہیں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کھرمنگ ڈاکٹر حیدر عاصم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا ہے کہ ہم نے کرونا جیسی موذی بیماری سے عوام کو بچانے کے لیے بھر پور کوشش کی جارہی ہے اللہ کی فضل وکرم سے اب ضلع میں اس حوالے سے کسی قسم کی تشویشناک کیس نہیں آیا ہے زیادہ سے زیادہ ایس او پیز پر عمل کرنے کے لیے لوگوں سے تلقین کررہیہیں اس حوالے سے عوام بھی ہمارے ساتھ بہت اچھا تعاون کررہیہیں جس کے لیے عوام کا محکمہ ہیلتھ کھرمنگ بہت مشکور و ممنون ہوں ڈی ایچ او کھرمنگ نے امید ظاہر کی ہے کہ بہت جلد اس وبائی بیماری سے چھٹکارا حاصل ہونگیآخر میں انہوں نے اپنے اس بیاں کے زریعے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ اس موذی بیماری سے بچنے کے لیے بروقت اپنا ویکسنشن کریں تاکہ ہمارے ضلع کرونا جیسی بیماری سے محفوظ رکھ سکیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا

تنزانیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افرادہ ل ا ک

بغیرٹیسٹ یا گھر بیٹھے نوکری لینے کا ثبوت دکھائیں وزارت چھوڑ دوں گا، وزیر تعلیم سندھ

ملزم3 سال تک ہر جمعہ کو بد ف ع لی کرتا رہا،طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے مقدمے میں نئے انکشافات

یا میرے مالک ہمیں معاف فرما ، پاکستان کے اہم شہر میں سگے باپ نے 17سالہ بیٹی کو سوتا پا کر ۔۔۔۔! استغفر اللہ

آرمی چیف کی ایکسٹیشن کے حوالے سے مریم کا بیان ، پارٹی کا ردعمل سامنے آگیا

کپتان کے دور حکومت میں ایک ساتھ 10 بڑی خوشخبریاں ، کچن کی دس چیزوں کی قیمتوں میں زبردست کمی ، مزہ ہی آگیا

باغی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے ساتھی ارکان اسمبلی ان کا ساتھ چھوڑنے

عمران خان وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ اور تینوں افواج کے سربراہان کو لے کر آئی ایس آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئے

راہ چلتی طالبہ کو ہراساں کرنے والانوجوان گرفتار

 اساتذہ بھرتیوں کےلئے لیا گیا ٹیسٹ ایک فیصد امیدوار بھی پاس نہ کرسکے

کراچی میں آج رات سے پیر تک سی این جی بند کرنےکا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنمادعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کردی

پاکستان کے اہم شہرمیں نئی نویلی دلہن نے اپنی جان لے لی ، جانتے ہیں وجہ کیا سامنے آئی ؟ 