01:18 pm
پرائیویٹ سکولزکھولنے پرکارروائی کی جائے،ڈی سی کی ہدایت

گلگت ( اوصاف نیوز) نوید احمد ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت نے عوام الناس کی شکایات کا سختی کے ساتھ نوٹس لیتے ہوئے تینوں سب ڈویژنوں کے اسسٹنٹ کمشنر ز کو سختی کے ساتھ تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوویڈ ۔19 ایس اوپیز کے تحت پہلی کلاس سے آٹھوی کلاس تک سکولوں کو بند کر دیا گیا تھا جو کہ آج عوام الناس کی مختلف سکولوںکا کھلنے کے شکایات موصول ہوئی ہیں اس حوالے سے اپنے اپنے سب ڈویژنوں میں پر ائیویٹ سکولوں کا جائزہ لیا جائے اور سکول کھلے ہونے
​​​​​​​ پر سکول کے انتظامیہ کے اوپر بھاری جرمانہ عائد کرتے ہوئے سختی کے ساتھ ہد ایات جاری کریں تاکہ آئندہ سکول کھلنے کی صورت میں کوویڈ۔19 ایس اوپیز کے تحت سکول کو سیل کر کے رپورٹ پیش کیا جائے ۔ تاکہ کوویڈ۔19کی تیسری اور خطرناک لہر سے اپنے آپ اور دوسروں کو بھی محفوط بنایا جا سکیں۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر گلگت نے عوام الناس سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوویڈ۔19 کے ایس اوپیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے اور گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک کا استعمال لازمی کریں اور سماجی فاصلوں کا خاص خیال رکھا جائے اور اجتماعات کرنے سے گریز کریں تاکہ ہمارے اس علاقے سے کوویڈ۔19 کا مکمل خاتمہ ہو سکیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر