01:18 pm
گرمی کی شدت سے گلیشیرزپگھلنے لگے،سیلاب کاخطرہ

گلگت(محمد ذاکر سے) گرمی کی شدت میں اضافہ گلیشیرز پگھلنے کا سلسلہ تیز گلگت بلتستان کے گلیشیرز اور برفانی جھیلیں پھٹنے سے سیلاب کا خطرہ ،ہنزہ ،غذر و دیگر مضافاتی علاقوں میں دریا کے کنارے مقامی آبادیوں کو خالی کرنے کے نوٹسزز جاری متعلقہ اداروں کو بھی محتاط رہنے کی ہدایات جاری محکمہ موسمیات نے گرمی کی شدت میں آئے روز اضافہ اور درجہ حرارت میں اضافے کے باعث گلاف الرٹ جاری کردیا گرمی کی درجہ حرارت میں اضافہ کے باعث گلگت بلتستان کے گلیشیرز اور برفانی جھیلیں پھٹنے
​​​​​​​کے بھی امکانات متوقع ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چار سے پانچ روز میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ کے امکان ہے گلیشیرز پگھلنے کا عمل بھی تیز ہو سکتا ہے جس سے نہ صرف ہنزہ گوجال غزر استور سمیت دیگر گلیشیئرز اور برفانی جھیلیں پھٹ سکتی ہیں بلکہ وہاں کے ایریوں کے مقامی آبادی کو بھی خطرات لاحق ہیں اس لیئے انتظامیہ اور متعلقہ اداروں نے الرٹ جاری کرتے ہوے بروقت دریا کنارے آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونیکے ہدایات جاری کردی ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان کے گلیشیئرز اور برفانی جھیلوں میں جدید کیمروں سمیت جدید الات الرٹ نصب کردیئے گیئے ہیں جو گلیئشیر پگھلنے اور برفانی جھیلیں پھٹنے سے قبل الرٹ جاری کر سکیں گے اس حوالے سے ایم او یو بھی سائن ہو چکے ہیں عوام کے جان و مال کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے مزید بھی اقدامات کیئے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی