01:19 pm
گلگت بلتستان :مزید15 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق

گلگت(وقائع نگار خصوصی) گلگت بلتستان میں سیاحوں سمیت مزید 15 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 5327 تک پہنچ گئی ،محکمہ صحت کے مطابق ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی عالمی وباء کرونا وائرس کے تیسری لہر کی شدت میں اضافہ ہونے لگا ہے جس کے باعث گلگت بلتستان میں ایکٹیو کیسز 15 سیاحوں سمیت 118 ہوگئی ہے کورونا سے آج 15 مریض صحتیاب بھی ہو چکے ہیں اور کء افراد میں کورونا سے متاثرہ افراد کی رپورٹ درج کیگئی ہیں
​​​​​​​ محکمہ صحت کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مجموعی طور پر اب تک 206 سیاحوں اور محکمہ تعلیم 515 سمیت 5102 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں محکمہ صحت کے مطابق کورونا سے گلگت بلتستان میں اب تک 107 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے