01:20 pm
شمشال،چپورسن میں ویکسی نیشن سنٹربنانے کامطالبہ

ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ سے) ہنزہ کے دور دراز اور انتہائی دشوار گزار وادیاں وادی شمشال اور چپورسن میں کورونا ویکسی نیشن سنٹر قائم کئے جائیں ، عوامی مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق شمشال سے سنڑل ہنزہ بارہ سو کرایہ ادا کرکے بوڈھے اور بیمار لوگوں کو ویکسین کے لئے خطرناک اور دشوار گزار راستے سے محض کورونا کی ویکسین لگانے آنا ان کے لئے کسی قیامت سے کم نہیں ویکسین کے لئے خصوصی آنے والے بہت سے بزگ مرد و خواتین ایسے بھی ہیں جنہوں نے اس سے قبل بہت کم سفر کیا ہو راستہ دشوار ہونے
کی وجہ سے ان کی طبعیت بہت خراب ہوتی ہے دوران سفر اگر راستہ بلاک ہو تو صورت حال بہت خراب ہوتی ہے ویسے ہی صورت حال وادی چپورسن کے لوگوں کے ساتھ بھی ہے لوگوں کا محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام اور خصوصی طور پر وزیر اعلی ، فورس کمانڈر ، چیف سیکرٹری سے پرزور اپیل کیا ہے کہ صورت حال کی نزاکت کو محسوس کرتے ہوئے وادی شمشال اور چپورسن میں خصوصی ویکسینیشن سنٹر قائم کئے جائے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔