01:21 pm
عالمی یوم صحافت کے موقع پر ہنزہ پریس کلب میں تقریب

ہنزہ(سلیم برچہ) عالمی یوم صحافت کے موقع پر ہنزہ پریس کلب کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں ضلع ہنزہ اور ضلع نگر کے تمام صحافی ، سیاسی و سماجی شخصیات اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے شرکت کی اس موقع پر صحافیوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا صحافت ایک مقدس شعبے ہے جس کی تقدس کا خیال رکھتے ہوئے زمہ دار صحافت کے فروغ کے حوالے سے گفتگو کی گئی اس موقع پر مہمانوں کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فدا کریم نے کہا کہ صحافی معاشرے
​​​​​​​ میں عوام کی آنکھ کان اور زبان کی حیثیت رکھتا ہے وہ اپنے صحافت کے ذریعے مسائل کی نشاندھی کرتا ہے گلگت بلتستان نے صحافت کے ذریعے نا صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں ثقافت اور سیاحت میں اپنا مثبت اور منفرد مقام بنایا ہے جس کی شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں صدر ہنزہ پریس کلب علی احمد نے شرکاء محفل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سالانہ پروفیشنل فیلڈ میں کام کرنے والے صحافیوں کو شہید کیا جاتا ہے جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں حکومتی اور ریاستی اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے اپنا بہترین کردار ادا کریں تاکہ اس شعبے سے وابستہ افراد کو بہتر انداز میں اپنے فرائض سر انجام دینے میں آسانی ہو اور آخر میں تمام معزز مہمانان اور صحافیوں کا شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین خبریں

موت سے قبل شہزادی ڈیانا نے کس خواہش کا اظہار کیا تھا؟جانیں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی