01:21 pm
بسین:معمولی بات پر جھگڑا،فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

گلگت(وقائع نگار خصوصی) بسین میں معمولی بات پر جھگڑا فائرنگ سے 25 سالہ نوجوان جاں بحق ملزم گرفتار پولیس نے 302 کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ایس ایس پی گلگت واقعہ کی اطلاع ملتے ہی بسین تھانہ پہنچ گیئے فوری ملزم کو گرفتار کرنے پر بسین پولیس کو شاباشی دی، اوصاف سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایس پی گلگت راجہ مرزا حسن نے بتایا ہے کہ گلگت کے مضافاتی علاقہ بسین فرمان محلہ جیسے حسینی محلہ بھی کہا جاتا ہے میں دو نوجوانوں کی آپس میں تلخ کلامی ہوء اور معمولی بات
​​​​​​​ جھگڑا ہوا خورشید نامی نوجوان نے آتشی اسلحہ سے فائر کھول دی جس سے حسن ولد غلام نبی ساکن بسین زخمی ہوے جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم خورشید کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

 شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔ فردوس عاشق اعوان