04:48 pm
عمران خان کادورہ گلگت بلتستان خوش آئندرہا:ایکس سولجرز

عمران خان کادورہ گلگت بلتستان خوش آئندرہا:ایکس سولجرز

04:48 pm

گلگت ( اوصاف نیوز ) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا گلگت بلتستان کا دورہ نہایت خوش آئند رہا ، وزیر اعظم کے اس دورے میں کیا گیا ترقیاتی پیکج کا اعلان گلگت بلتستان کی تقدیر بدل دیگا ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی قیادت میں صوبائی حکومت وفاق کی جانب سے اعلان کردہ اس میگا پیکج پر بھر پور انداز میں کام کریگی اور خطے میں انقلابی تبدیلی لائیگی ۔ ان خیالات کا اظہار ایکس سولجرز غازیان گلگت بلتستان
کے مرکزی دفتر سے جاری بیان میں سیکریٹری اطلاعات شکور خان نے کیا۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے گلگت بلتستان کیلئے تاریخی پیکج کا اعلان کیا ہے اور گلگت بلتستان کے تمام اضلاع کو اس کا بھر پور حصہ ملے گا ۔ صوبائی حکومت اس پر عمل دراامد انصاف کے تقاضوں کو مد نظر رکھ کر کریگی لیکن کچھ ناقبع اندیش افراد اس پیکج کو متنازعہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں ، ضلع غذر میں وزیر اعظم کے دورے کے دوران احتجاجی دھرنادینا بھی کوئی معقول کام نہیں تھا اگر ہمارے غذر کے بھائیوں کو وزیر اعظم کے اس پیکج میں خرابی نظر آئی ہے یا اس میں ضلع غذر کو محروم رکھا گیا ہے تو وہ سامنے آکر ان محرومیوں کی نشاندہی کرے ایکس سولجرز وہاں ان کے ساتھ محرومی کے ازالے کیلئے آواز بلند کریگی لیکن بے جا احتجاج اور دھرنوں سے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر علاقے کو تشخص خراب ہونے کا خڈشہ ہوتا ہے لہذا ایکس سولجرز غازیان گلگت بلتستان گلگت بلتستان کے تمام باشندوں سے گزارش کرتی ہے کہ وہ کوئی بھی ایسا کام نہیں کریں جس سے آپ کا قومی وقار مجروح ہو۔

تازہ ترین خبریں

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے

سعودی عرب کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

سعودی عرب کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: عمارت کی چھت پر شادی کی تقریب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

کراچی: عمارت کی چھت پر شادی کی تقریب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

’’معاون خصوصی شہبازگل کی مریم نواز کیلئے دعائیں‘‘

’’معاون خصوصی شہبازگل کی مریم نواز کیلئے دعائیں‘‘

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

 وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی