04:51 pm
گلگت ہسپتال کی سی ٹی سکین اورایم آرآئی مشینیں خراب ،مریضوں کومشکلات ہیں(قیصرمغل)

گلگت(اوصاف نیوز) چیئرمین برمس یوتھ قیصر عبا س مغل نے کہا ہے کہ صوبائی ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سی ٹی سکین اور ایم آر آئی مشین چلانے والا ماہر عملہ نہیں ہونے کے باعث6 ماہ سے خراب کوئی پرسان حال نہیں ۔گلگت سرکاری صوبائی ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سی ٹی سکین اور ایم آر آئی مشین دونوں خراب پڑی ہیں کوئی ٹھیک کرنے والا ٹیکنیشن موجود نہیں۔قیصر عبا س مغل چیئرمین برمس یوتھ نے انکشاف کیا ہے
کہ گلگت کے صوبائی ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سی ٹی سکین اور ایم آر آئی مشین خراب ہونے کی وجہ سے غریب اورمظلوم مریض پرائیوٹ لیبارٹریوں میں ہزاروں روپے سے سی ٹی سکین اور ایم آر آئی مشین ٹیسٹ کروانے پر مجبور ہوتے ہیں۔ جبکہ گزشتہ روز برمس یوتھ کے چیئرمین نے یہ انکشاف بھی کیا ہے سی ٹی سکین اور ایم آر آئی مشین چلانے والا ماہر عملہ موجود نہیںاور غیر ٹیکنیکل سٹاف کے ہاتھوں یہ مشینیں دینے کی وجہ سے وقت سے قبل ہی جواب دے گئے ہیں۔ عوامی نمائندے خواب خرگوش کی نیند سوئے ہیں منسٹر ہیلتھ اور سکرٹیری ہیلتھ کو کمپلین کرانے کے باوجود تس سے مس نہیں ہے لہذا وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے اپیل ہے کہ جلد ازجلد نوٹس لیا جائے اور مشینوں کو چلانے کیلئے ماہر عملہ کے ہاتھوں تھمادیا جائے تاکہ وقت سے پہلے جواب نہیں دیں بیٹھے گے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 