04:54 pm
گلگت، (زکوۃ فنڈز)چیف سیکرٹری کی 6 کروڑ 61 لاکھ 77 روپے تقسیم کرنیکی منظوری

گلگت(وقائع نگار خصوصی) چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے مالی سال2020.21 کے مد میں یتیم بیوہ معذوروں و مستحق افراد میں زکواۃ کے مد میں 6 کروڑ 61 لاکھ 77 روپے تقسیم کرنیکی منظوری دیدی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے 6 اضلاع میں 3 سال کے لیئے ضلعی چیرمینوں کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا،تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ،زکوٰۃ اینڈ عشر گلگت بلتستان راجہ رشید علی
کی زیر صدارت صوبائی زکوٰۃ کونسل گلگت بلتستان کا اجلاس ہوا،اجلاس میں ایڈ منسٹریٹر زکوٰۃ اینڈ عشر گلگت بلتستان حبیب الرحمان، تمام اضلاع کے زکوٰۃ کونسل کے ممبران اور محکمہ مالیات گلگت بلتستان کے نمائندے و دیگر شریک رہے،اجلاس میں ریگولر زکوٰۃ فنڈ مالی سال 2020-21 قسط اول کی رقم 51,600,077 کی منظوری دے دی تاکہ رقم جلد از جلد مستحقین زکوٰۃ میں تقسیم کیا جا سکے۔اس کے علاوہ کونسل میں آئندہ تین سالوں کیلئے نئے چیئرمین ضلعی زکواۃ کمیٹیوں کی تعیناتی کے لئے کونسل نے اپنی حتمی رائے کا اظہار فرمایا چنانچہ سیر حاصل گفتگو کے بعد صوبائی زکوٰۃ کونسل نے آئندہ تین سالوں کے لئے زکواۃ چیئرمین اور ضلعی زکواۃ کمیٹیاں تعنیات کرنے کی حتمی منظوری دے دی گئی اور چیئرمین زکواۃ کی باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری ہوئی۔ ضلع گلگت کے لئے اورنگزیب ولد امیر حمزہ ضلع دیامر عبدالباری ولد عبدالودود ضلع سکردو بلال زبیری ضلع گا نچھے سید بہادر علی سالک ضلع استور الطاف حسین اور غذر کے لئے محمد یونس کو تعینا ت کیا گیا ہے۔اجلاس کے اختتام پر سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، زکواۃ عشر راجہ رشید علی اور ایڈمنسٹریٹر زکواۃ اینڈ عشر گلگت بلتستان حبیب الرحمن نے صوبائی زکواۃ کونسل کے ممبران کا شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 