04:57 pm
(جامعہ بلتستان)مختلف شعبہ جات میں نئے ہیڈآف ڈیپارٹمنٹس کوقلمدان تفویض

سکردو ( اوصاف نیوز ) جامعہ بلتستان میں مختلف شعبہ جات میں نئے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس کو قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری، رجسٹرار جامعہ بلتستان سکردو کی جانب سے جاری کیے گئے آڈر کے مطابق مجموزہ اتھارٹیز کی منظوری کے بعد اسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر واجد خان کو ڈیپارٹمنٹ آف بزنس مینجمنٹ اینڈ کامرس کا ہیڈ آف ڈپیارنمنٹ مقرر کیا گیا ہے اسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر واجد خان نے بزنس ایڈمنسٹریشن
میں پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے اور ایک عرصہ سے تدریس کے شعبے سے وابسطہ ہیں۔جبکہ ڈاکٹر صابر علی کو ڈیپارنمنٹ آف ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ کا ہیڈ آف ڈپیارنمنٹ مقرر کیا گیا ہے ڈاکٹر صابر نے ایجویکشن میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے اور جامعہ ہذا میں بطور لکچرار تعینات ہیں جبکہ اسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ذاکر قمر کو شعبہ ریاضی کا ہیڈ آف ڈپیارنمنٹ مقرر کیا گیا ہے ڈاکٹر ذاکر قمر نے ریاضی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے اور جامعہ ہذا میں بطور اسٹنٹ پروفیسر اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں تینوں نئے مقرر ہونے والے شعبہ جاتی صدور کء تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے وائس چانسلر جامعہ بلتستان سکردو نے نئے مقرر ہونے والے شعبہ جاتی صدور کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے نئے ہیڈ آف ڈپیارنمنٹس اپنے شعبہ جات کء فعالیت کے لیے بھر پور کردار ادا کرینگے۔واضح رہے کہ نئے مقررر ہونے والے تینوں ہیڈ آف ڈیپارنمنٹس اپنے شعبوں میں کمال رکھتے ہیں اور پی ایچ ڈی سکالرز ہیں اور وطن عزیز بہترین جامعات سے فارغ التحصیل ہوئے ہیں ایک عرصے سے تدریس کے شعبے سے وابسطہ ہیں وسیع تجربے اور بھرپور اہلیتوں کے حامل تینوں نئے ہیڈ آف ڈیپارنمنٹس سے امید ظاہر کی جارہی ہے کہ وہ جامعہ ہذا کی فعالیت میں اپنا بھر پور کردار ادا کرینگے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 