04:58 pm
(پسن نگرکادورہ)آئندہ 5 برس کے دوران جامع پلان کے تحت تعمیروترقی ہوگی:وزیراعلیٰ خالد خورشید

گلگت ( اوصاف نیوز ) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے پسن نگر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے عظیم سیاسی، سماجی اور ادبی شخصیت مرحوم سید یحییٰ حسینی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ گلگت بلتستان کیلئے ان ہی خدمات کو سراہا اور ان کو خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے پسن قدرتی کرکٹ گراونڈ کا دورہ بھی کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کہا کہ گلگت بلتستان میں جامع ترقیاتی پلان میں شاہراہ نگر کو شامل کرکے ضلع نگر کا دیرینہ عوامی مطالبہ پورا کیا گیا۔ ضلع نگر میں مکمل منصوبہ بندی اور منظم انداز میں تعمیر و ترقی کرینگے۔ پسن گراونڈ کو پی سی بی کے ایک عالمی معیار کا کرکٹ سٹیڈیم بنائینگے اور وہ تمام ضروری انفراسٹرکچر تعمیر کری گے جس سے بین الاقوامی سطح کی کرکٹ یہاں منعقد کروائی جاسکے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے عمائدین پسن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگلے پانچ سالوں میں پورے گلگت بلتستان بلخصوص ضلع نگر میں ایک جامع پلان کے تحت تعمیر و ترقی ہوگی۔ ضلع نگر کے دونوں حلقوں کے میگا ترقیاتی پلان ترتیب دینگے۔ اس موقع پر عمائدین پسن نے تاریخی گلگت بلتستان جامع ترقیاتی پلان منظو کروانے پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو خصوصی مبارک باد دی اور تعمیر و ترقی کے اس سفر میں اپنی بھرپور حمایت و تعاون کا اعادہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ