12:33 pm
 گلگت،10 افراد کورونا وائرس کے لپیٹ میں آگئے

گلگت،10 افراد کورونا وائرس کے لپیٹ میں آگئے

12:33 pm

گلگت(وقائع نگار خصوصی ) محکمہ صحت گلگت بلتستان سے موصول ہونے والی کورونا وائرس رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں (06،سیاح) (185،ٹیچر/اسٹوڈنٹس) اور دیگر (195،مقامی) افراد سمیت مجموعی طور 386 افراد سے ٹیسٹ نمونے لئے گئے تھے جس میں تعلیمی اداروں کے 4 افراد سمیت 10, افراد کورونا وائرس کے لپیٹ میں آگئے ہیں جبکہ گزشتہ روز کے 109 زیر علاج مریضوں میں سے آج 25، مریض صحت یاب ہونے پر تعداد
​​​​​​​گھٹ کر 84 میں آگئی تھی بعد ازاں آج کے 10, نئے مریضوں کی شمولیت سے ہوم آسولیشن اور ضلعی ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی مجموعی تعداد پھر سے بڑھ کر 94 ہو گئی ھے جس میں 26 خواتین اور 68 مرد مریض ہیں ان زیر علاج 94 مجموعی مریضوں کی تعداد میں (0, سیاح) (70, مقامی) اور (24, ٹیچرز/سٹوڈنٹس) شامل ہیں جن میں ضلع استور--03 (مقامی)ضلع دیامر--09 (مقامی)ضلع گانچھے--09 (مقامی)ضلع غذر 05 (مقامی)ضلع گلگت-- 43 (مقامی)ضلع ہنزہ -- 03 (مقامی)ضلع کھرمنگ--02 (مقامی)ضلع نگر -- 00 (کورونا سے پاک ضلع)ضلع شگر-- 00 (کورونا سے پاک ضلع)ضلع سکردو-- 20 (مقامی)سیاح مریض-- 00 (کورونا سے پاک) جبکہ زیر علاج (94) کورونا مریضوں کی عمریں پیدائش سے 15 سال تک عمر والے (06, مریض)15 سے 30 سال کے درمیان عمر والے (31, مریض)30 سے 45 سال کے درمیان عمر والے (25, مریض)45 سے 60 سال کے درمیان عمر والے (11, مریض)60 سے 75 سال کے درمیان عمر والے (17،مریض)75 - سال سے -- زائد عمر والے افراد (04, مریض) ہیں محکمہ صحت سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کے 10 نئے مریضوں میں (گلگت--06) اور صحت یاب ہونے والے 25 مریضوں میں سے (گلگت--14) (سکردو--03) (گانچھے-05) (شگر--03)محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز گلگت بلتستان داخل ہونے والے 6 سفری افراد کے ٹیسٹ نمونے لئے گئے تھے جس میں سب کی رپورٹ کورونا سے پاک آگئی ھے اسی طرح گلگت بلتستان میں سیاح مریضوں کی مجموعی تعداد آج بھی (صفر) میں ہی برقرار ھے واضح رہے کہ جولائی 2020 سے اب تک 222 سیاحوں پر کورونا ہوا تھا سبھی سیاح صحت یابی پا چکے ہیں محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ دنوں گلگت بلتستان کے تعلیمی اداروں سے لیئے جانے والے ٹیسٹ نمونوں میں سے آج 185 افراد کی رپورٹ موصول ہوئی جس میں 4 نئے کورونا کیسز سامنے آگئے ہیں جبکہ 24 زیر علاج مریضوں میں سے آج 4, مریض صحت یاب ہونے پر تعداد گھٹ کر 20 میں آگئی تھی اسی طرح آج 24 نئے مریضوں کی شمولیت سے تعلیمی اداروں کے مریضوں کی مجموعی تعداد پھر سے بڑھ کر 24 ہو گئی ھے واضح رہے کہ پندرہ ستمبر 2020 سے اب تک تعلیمی اداروں کے 612افراد پر کورونا ہوا تھا جس میں سے اب تک 588 ٹیچر/ سٹوڈنٹ صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ محکمہ صحت نے مارچ 2020 سے اب تک گلگت بلتستان میں(9279) سیاحوں (34080) ٹیچر/سٹوڈنٹ سمیت (122787) افراد کو کورونا ٹیسٹ کے مرحلے سے گزارا گیا ھے اس دوران 5674 لوگ کورونا وائرس کے لپیٹ میں آچکے ہیں ان 5674 مریضوں میں 107 اب تک اموات ہوئیں 5473 اب تک صحت یاب ہوئے94 اس وقت زیر علاج ہیں محکمہ صحت کے مطابق شرح کورونا کیسز (%2.59)شرح ریکوری (%96.46)شرح اموات (%1.89) رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

کچلنے کی کوشش یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

نئی تعلیمی سال کا آغاز ۔۔ داخلے کب سے شروع ہوں گے۔۔۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

نئی تعلیمی سال کا آغاز ۔۔ داخلے کب سے شروع ہوں گے۔۔۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ‏ن لیگ کی تاریخ ہے شیخ روحیل اصغرنےگالیاں دیں جس پرردعمل دیا۔ علی نواز اعوان

گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ‏ن لیگ کی تاریخ ہے شیخ روحیل اصغرنےگالیاں دیں جس پرردعمل دیا۔ علی نواز اعوان

جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی پٹرولیم لیوی میں کمی کردی

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی پٹرولیم لیوی میں کمی کردی

 پاکستان سپر لیگ سیزن سکس۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ سیزن سکس۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کرنے والی ہے

خیبر پختونخوا حکومت صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کرنے والی ہے