12:33 pm
 بکری کا گوشت فروخت کرنے پر فتح سپر سٹور سیل کردیا گیا

گلگت(وقائع نگار خصوصی) میٹ انسپیکٹر ڈاکٹر مشتاق عالم کا جوٹیال ایریا میں چھاپہ بغیر این او سی کے مشکوک بکری گوشت مشکوک گوشت فروخت کرنے پر فتح سپر سٹور سیل کردیا دوکان مالک کو گرفتار کرکے قصاب مجیسٹریٹ کی عدالت میں پیش مجیسٹریٹ عاطف نے بھاری جرمانہ دوکان سیل کرنیکا حکم دیدیا گیا اوصاف سے گفتگو کرتے ہوئے دوران سماعت کرتے ہوے میڈ انسپیکٹر ڈاکٹر مشتاق عالم نے کہا ہے کہ مخبر کی اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر گلگت کے حکم پر بلدیہ فورس کے ہمراہ جوٹیال ایریا میں چھاپہ مار کر بکریوں
​​​​​​​ کا ہزاروں مالیت گوشت برآمد کر لیا جو بغیر این او سی کے چھپا کر فروخت کر رہا تھا گوشت تحویل میں لے کر فتح سپر سٹور کو سیل اور مالک کو گرفتار کرکے مجیسٹریٹ عاطف کی عدالت میں پیش کیا گیا گرفتار قصاب کے اعتراف جرم پر بھاری جرمانہ عائد کردیا ہے سماعت کرتے ہوے مجیسٹریٹ فرسٹ کلاس عاطف نے کہاکہ انتظامیہ نے عوام کے جان و مال کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے بغیر این او سی اور بغیر ڈاکٹر مہر کے گوشت فروخت کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے اس حوالے سے تمام قصابوں کو نوٹسزز بھی جاری کر دیا گیا ہے مگر ہر ایک نے من مانی کرکے گوشت فروخت کرنا شروع کر دیا ہے شہریوں سے اپیل کی ہیکہ وہ اپنے اردگرد قصابوں پر نظر رکھتے ہوئے مشکوک گوشت فروخت کرنے والوں کی نشاندہی کریں اور انتظامیہ کو آگاہ کریں فوری ایکشن لیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

نئی تعلیمی سال کا آغاز ۔۔ داخلے کب سے شروع ہوں گے۔۔۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ‏ن لیگ کی تاریخ ہے شیخ روحیل اصغرنےگالیاں دیں جس پرردعمل دیا۔ علی نواز اعوان