12:34 pm
گاڑی خراب، سردی لگنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق

گلگت(وقائع نگار خصوصی) بابوسر ٹاپ میں گاڑی خراب سردی لگنے سے 3 سالہ بچی زندگی کی بازی ہار گء ریسکیو 1122 نے اطلاع ملتے ہی بروقت بچی کی نعش مقامی ہسپتال منتقل کر دیا اور سیاح کی گاڑی ٹھیک کراکے بچی کی نعش اباء گاوں کاغان روانہ کردیا ریسکیو1122 کے مطابق گزشتہ روز کاغان کے رہائشی سیروتفریح کی غرض سے گلگت بلتستان
کی طرف نکلے تھے لیکن بابوسر کے مقام پر گاڑی اچانک خراب ہوئی اور کئی گھنٹوں تک خراب کھڑی رہی سردی کے باعث 3 سالہ سیاح بچی زندگی کی بازی ہار گئی ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی جاے وقوعہ پر پہنچ گء ابتدائی مرحلے میں بچی کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا اور مکینیک کے ذریعے خراب گاڑی کو ٹھیک کراکے سیاحوں کو بچی کی نعش سمیت مقامی گاوں کاغان روانہ کردیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل