12:52 pm
 متوازن غذا ہر انسان کا حق اور بنیادی ضرورت ہے، مدثر علی

استور (خصوصی رپورٹ عبدالوہاب ربانی ناصر ) محکمہ صحت گلگت بلتستان کے نیوٹریشن پروگرام کے زیر اہتمام استور میں لیڈیہیلتھ ورکرز، کمیونٹیہیلتھ ورکرز اور مختلف سکولوں کے اساتذہ کرام کیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقادہوا۔ اس سلسلے کی پہلی ورکشاپ کا انعقاد مورخہ 8 جون کو ضلعی ہیڈ کواٹر ہسپتال استور میں ہوا۔ دوسری ورکشاپ 9 جون کو بوائز مادل ھائی سکول استور میں منعقد ہوئی جبکہ تیسری ورکشاپ 10 جون بروز جمعرات بوائز ماڈل ھائی سکول گوریکوٹ میں منعقد ہوئی۔ ورکشاپ کے شرکاء کو استور اور شونٹر
​​​​​​​ میں تعینات نیوٹریشن آفیسرز ڈاکٹر مدثر علی قزلباش اور اظہر حسین نے تربیت دی۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مدثر علی کا کہنا تھا کہ متوازن غذا ہر انسان کا حق اور ایک بنیادی ضرورت ہے۔ روز مرہ زندگی میں خوراک کا انتخاب انسان کی زندگی پر مثبت اور منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔ پاکستان اور خصوصاً گلگت بلتستان میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کی صحت کے اعداد و شمار انتہائی خراب ہیں۔ صحت مند رہنے کیلئے ضروری ہے کہ زیادہ سے زیادہ پھل اور سبزیوں کو اپنی خوراک کا حصہ بنایا جائے۔اظہر حسین نے اپنے خطاب میں کہا کہ متوازن غذا کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے اساتذہ کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیں۔انہوں نے مذید کہا کہ صحت مند رہنے کیلئے ضروری ہے کہ بازار کی بنی ہوئی غیر معیاری اشیاء￿ سے اجتنا ب کیا جائے اور ہلکی پھلکی ورزش کو اپنی معمول کا حصہ بنایا جائے۔ واضح رہے کہ اس سلسلے میں ضلع استور میں مذید تین ورکشاپس کا انعقاد ہونا باقی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار،سنسنی خیز انکشافات ، معاملہ کیاہے؟خبر پڑھ کر آپ افسردہ ہوجائینگے

بڑی پیشکش: کورونا ویکسین لگوائیں، 14 لاکھ ڈالر مالیت کا فلیٹ‌ حاصل کریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی