12:53 pm
استور، کار اور کوسٹر میں تصادم ، چار کار سوارزخمی

استور ( عبدالوہاب ربانی ناصر سے ) استور سے گلگت جانے والی کارKKH تھلیچی پوائنٹ میں کوسٹر سے ٹکر، کار کے اندر 5افراد سوار تھے۔ استور سے جانے والی کار GZR 1340 استور ڈوئیاں پولیس چیک پوسٹ سے 11 بجے انٹری کر کے نکل گئی تھی جو تھلیچی کے مقام KKH پوائنٹ میں انٹر ہوتے ہی کوسٹر کے ساتھ ٹکرا گئی۔ تیز رفتار کوسٹر سے ٹکر بعد کار مکمل تباہ اور سینٹر دو حصوں میں الگ ہوئی ہے۔ کوسٹر ہلکا نقصان ہوا ہے لیکن کار مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے۔
کار اندر 5 مسافر سوار تھے لیکن 4 زخمی ہوئے ہیں۔ جسکو اللہ پاک نے حادثے میں بچایا۔زرائع کے مطابق مسافروں کو زخمی حالت فوری طور پر جگلوٹ ہستپال پہنچایا۔وہاں فرسٹ ایڈ کے بعد گلگت ہسپتال ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں کی حالت خطر ے سے باہر بائی جاری ہے۔2 کا تعلق گاوں ہرچو سے اور 2 کا تعلق گاوں نوگام سے ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

نئی تعلیمی سال کا آغاز ۔۔ داخلے کب سے شروع ہوں گے۔۔۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ‏ن لیگ کی تاریخ ہے شیخ روحیل اصغرنےگالیاں دیں جس پرردعمل دیا۔ علی نواز اعوان

جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی پٹرولیم لیوی میں کمی کردی

 پاکستان سپر لیگ سیزن سکس۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ