12:54 pm
 انجینئرز ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، وزیر سلیم

گلگت( بیورورپورٹ) صوبائی وزیر تعمیرات وزیر سلیم نے کہا ہے کہ محکمہ تعمیرات میں انجینئرز ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں لیکن ماضی میں اس شعبے کو وہ توجہ نہیں دی گئی جس کی وجہ اس کے استعداد کار پر بہت فرق پڑا ہے۔ ہم نے آتے ہی اس معاملے کو حل کرنے کے لئے ایف پی ایس سی کے زریعے انجینئرز کی تعیناتیوں کا عمل شروع کردیا اور اب گلگت بلتستان کے انجینئرز کی آسامیاں ایف پی ایس سی کے زریعے مشتہر ہوگئی ہیں جن پر میرٹ کے مطابق تعیناتی ہوگی۔ اس حوالے سے جامع پالیسی لانے
​​​​​​​کا ارادہ ہے جس کے تحت انجینئرز کی تقرری واک ان انٹرویو کے زریعے ہو جیسا کہ محکمہ صحت میں ڈاکٹروں کی تقرری عمل میں لائی گئی ہے۔ محکمہ تعمیرات کو جدید خطوط پر استوار کرنا ناگزیر ہوچکا ہے۔ اوصاف سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں ایک ہی ڈیزائن کو بطور مثال رکھا جاتا اور اسی کی بنیاد پر گلگت بلتستان بھر میں تعمیرات ہوتے تھے جبکہ تمام اضلاع کے لئے برابر وقت دیا جاتا تھا کہ اس دورانیہ میں کام کیا جائے حالانکہ گلگت بلتستان کے تمام اضلاع کا موسم آپس میں ایک جیسا نہیں ہے، کچھ علاقوں میں سردی بہت زیادہ ہے ، بالخصوص بلتستان ریجن میں ورکنگ ٹائم بہت کم ہوتا ہے ، اب ان پالیسیوں کو تبدیل کرنے کا وقت آگیا ہے۔ پانچ سالوں میں ہماری کوشش ہوگی کہ تمام منصوبوں کو بروقت مکمل کریںگے ۔ سابقہ حکومتیں صرف زبانی جمع خرچ پر مصروف تھی جس کی وجہ سے گلگت بلتستان میں بیمار منصوبوں کا وجود آیا ، اور اب ہمارے حصے میں تقریباً 2010سے بقایہ جات چھوڑ کر چلے گئے ہیںلیکن ہم کوئی ایسا منصوبہ نہیں چھوڑیںگے جس پر ایک روپیہ بھی بقایا ہو۔

تازہ ترین خبریں

ٹریفک پولیس ان ایکشن، چالان تو اب ضرور کٹے گا

عوام کو اب بجلی کا بل نہیں دینا پڑے گا، حکومتی پلان بے نقاب، خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعظم کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

 ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار،سنسنی خیز انکشافات ، معاملہ کیاہے؟خبر پڑھ کر آپ افسردہ ہوجائینگے

بڑی پیشکش: کورونا ویکسین لگوائیں، 14 لاکھ ڈالر مالیت کا فلیٹ‌ حاصل کریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست