06:58 pm
سکردوشہرکی سڑک کھنڈرمیں تبدیل ہوچکی ہے، رہنما پیپلز پارٹی

سکردو (نامہ نگار) صابر حسین نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سکردو سٹی نے اپنے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ سکردو شہر کے روڈز پچھلے سات آٹھ مہینے سے ویسے ہی پڑے ہیں جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔تبدیلی سرکار نے سکردو شہر کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا ہے۔
کیا یہی ہے اصل تبدیلی جس کا نعرہ سلیکٹڈ کے صوبائی حکومت نے بلند کیا تھا۔عوام کو اس پریشانی سے جلد از جلد نجات دلایا جائے۔سکردو میں دن بدن سیاحوں کا رش روڈ کی وجہہ کم ہو رہا ہے۔پر روڈ کی حالت کی وجہ سے سیاح بھی کم آرہے ہیں۔لہٰذا حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جتنی جلدی ممکن ہو سکردو شہر کے روڈ کو مکمل کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

صحت و پولیس کے شعبوں میں خواتین کی فوری ضرورت ہے، ذبیح اللہ مجاہد

امریکی ریاست ورجینیا کےاسکول میں فائرنگ ،2 طالبعلم زخمی

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں:سعودی عرب

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ