10:30 pm
گلگت، عیدکاخطبہ مختصر،بیمار،بوڑھوں،بچوں کوعیدگاہ جانے کی اجازت نہیں:ڈپٹی کمشنر

گلگت، عیدکاخطبہ مختصر،بیمار،بوڑھوں،بچوں کوعیدگاہ جانے کی اجازت نہیں:ڈپٹی کمشنر

10:30 pm

گلگت( اوصاف نیوز) ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت کیپٹن (ر) اُسامہ مجید چیمہ نے تینوں سب ڈویژنز کے اسسٹنٹ کمشنر ز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحی کی نماز اور قربانی کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی گائیڈ لائن کے تحت عمل پیرا کرانے پر زور دیا جس میں دوران نماز عید کھلے آسمان تلے کھلے گراؤنڈ میں ادا کی جائے اندرون بلڈنگ عید کی نماز
ادا کرنے کی صورت میں کھڑیاں اور دروازے کھلے رکھی جائیں تاکہ بیماریا ں پھیلنے کا اندیشہ کم ہو تمام علما کرام کو سٹیا ئز کیا جائے اور عید کا خطبہ مختصر کیا جائے اس کے علاوہ بیمار ، بچے اور بورھے افراد کو نماز عید میں شرکت کرنے کااجازت نہیں دی جائے بغیر ماسک کے کسی بھی فرد کو نماز عید کے داخلے پر ممنوع کرار دیا جائے ہر فرد کو نماز کی عید کی جگہ پر پہنچانے کے لیے تھرمل سکرنینگ کے ذریعے سے گزار جائے اور انٹری پوائنٹ پر وافر تعدار میں ہیڈ سنیٹیائزر کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائینگے منتظمین ایریا کو ہد ایات دی جائے کہ نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کم از کم چھ فٹ رکھا جائے اور لوگوں کی حوصلہ افزائی کی جائے کہ وہ اپنے گھروں سے باوضو ہو کر مع مصلے عید گاہ تشریف لائیں کوشش کی جائے کہ لوگ آپس میں گلے ملنے اور ہاتھ ملاناسے منع کی جائے تاکہ بیماریاں نہ پھیلے نماز سے پہلے اور نماز کے بعد رش بنا کر نہ بیٹھے نماز کے فور بعد منشتر ہو جائیں۔اور قربانی کے لیے نیشل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے گائنڈ لائن کے مطابق پرائیویٹ اور کمیونٹی آکنائزیشن پر زور دیا جائے کہ وہ احتماعی قربانی کی جائے ۔ تینوں سب ڈویژنوں کے اسسٹنٹ کمشنر ز کو ہد ایات دی جاتی ہے کہ وہ قربانی کے الاشیں کو بروقت ذریعے ویست منیجمنٹ صفائی ستھرائی کو یقینی بنایا جائیاور قربانی کی کھالوں کو کالعدم تنظیموں کھالے جمع کرنے کی اجازت نہیں ہو گی خلاف ورزی کی صورت میں بذریعہ مقامیہ انتظامیہ اور پولیس قانونی کاورائی عمل میں لائی جائیگی ۔قربانی قصاب خانہ میں رہائش علاقوں سے دور کھلے جگہوں میں ہونی چائیں اور لوگوں کے ہجوم سے دور روکا جائے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب