10:31 pm
نمازعیدکے اجتماعات کے دوران حفاظتی انتظامات یقینی بنائے جائیں(آئی جی کی ہدایت)

گلگت (اوصاف نیوز) انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان محمد سعید وزیر نے تینوں ریجنز کے ڈی آئی جیز کو سرکلر کے ذریعے ہدایات دی ہیں کہ تمام اضلاع میں عید الاضحی کے اجتماعات کے دوران حفاظتی انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔سرکلر میں مزید احکامات دیئے گئے ہیں جن کے مطابق کرونا ایس او پیز کا بھی خیال رکھا جائے۔ پولیس سربراہ کی ہدایات کی روشنی میں تمام اضلاع میں عید گاہوں کی
سکیورٹی پلان کو عملی شکل دے دی گئی ہے۔ اضلاع میں سکیورٹی کے نقظہ نظر سے مختلف سیکٹرز بنائے گئے ہیں اور عملہ تعینات کیا گیا ہے۔ سنٹرل پولیس آفس کے کنٹرول روم سے اضلاع کے کنٹرول رومز اطلاعات کی بروقت وصولی اور ترسیل کے لئے مسلسل رابطے میں رہینگے۔ پولیس کی موبائل ٹیموں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔شاپنگ سنٹروں اور مویشی منڈیوں میں بھی واچنگ جاری ہے۔ ہوٹلوں میں قیام پذیر افراد کا ڈیٹا بھی جمع کیا جا رہا ہے. سپیشل برانچ کے اہلکاروں کو بھی تمام اضلاع میں تعینات کیا گیا ہے جن اضلاع میں پولیس اہلکاروں کی کمی ہے ان اضلاع کے لئے ریزرو فورس کی اضافی نفری روانہ کر دی گئی ہے۔ عید کے اجتماعات کے دوران پارکنگ، شاپنگ سنٹروں اور بازاروں میں ٹریفک کی روانی کے لئے ٹریفک پولیس کے لئے الگ سے پلان جاری کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ مذکورہ بالا تمام اقدامات ملک بھر کی طرح احتیاطی تدابیر کے طور پر اٹھائے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم