10:34 pm
گلگت:ایک ہی روز5ٹریفک حادثات،2سیاحوں سمیت 3افرادجاں بحق

گلگت(وقائع نگار خصوصی) گلگت میں ایک ہی روز 5 ٹریفک حادثات 2 سیاحوں سمیت 3 جاں بحق 7 زخمی 2 کی حالت تشویشناک پولیس نے واقعات کی تفتیش شروع کردی،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گلگت میں ٹریفک کے 3 واقعات رونما ہوئے بابوسر ٹاپ میں گاڑی کی بریک فیل ہونے سے گاڑی کھائی میں جا گری جس میں ایبٹ آباد کے رہائشی 2 افراد جاں بحق ہوئے اور ایک زخمی ہوا جبکہ جگلوٹ تھلیچی کے مقام پر سوزوکی ٹرک
سے ساتھ جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں پڑی بنگلہ سے تعلق رکھنے والے ثناء اللہ زندگی کی بازی ہار گیا ایک نوجوان زخمی ہوا جبکہ دنیور سلطان اباد کے مقام پر ٹریکٹر اور کار کے درمیان تصادم ہوا جسکے نتیجے میں 3 نوجوان زخمی ہوے ایک ہی روز ٹریفک کے تینوں واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہوے اور 7 زخمی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے پولیس نے تمام واقعات کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم