08:11 pm
ایڈ منسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ نے امدادی سرگرمیاں تیز کردیں، نقصانات کے ازالے کیلئے حکومتی اعلان پر عملدرآمد کیاجائیگا، امیر تیمور

ایڈ منسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ نے امدادی سرگرمیاں تیز کردیں، نقصانات کے ازالے کیلئے حکومتی اعلان پر عملدرآمد کیاجائیگا، امیر تیمور

08:11 pm

گلگت (اوصاف نیوز ) AC /ایڈ منسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ گلگت امیر تیمور نے کہا کہ سیلابی ریلے کے باعث پہنچنے والے نقصانات کی بحالی کیلئے سرگرمیوں کو تیز کردیا گیا ہے گلگت کے تینوں نالوں میں سیلابی ریلے کے باعث قریبی اور نشیبی علاقوں کو شدید نقصان پہنچا ہے نالوں کی راستوں کی تنگی کی وجہ سے سیلابی ریلے نے نقصان پہنچایاہے شکر ہے زیادہ نقصان
نہیں پہنچ سکاالبۃ سیلابی ریلے کے باعث پہنچنے والے نقصانات کے ازالے کیلئے حکومتی اعلان پر عملدرآمد کیاجائیگا سیلابی صورتحال کے باعث پہنچنے والے نقصانات کاتخمینہ لگانے کیلئے جلد فیلڈ ریونیو سٹاف رپورٹ کریں گے شفاف رپورٹنگ کے بعد ہی حقداروںکو انکاحق دیا جائیگا ، جبکہ ضلعی انتظامیہ آزمائش کے اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر گلگت کیپٹن(ر) اسامہ مجید چیمہ کے قیادت میں ضلعی انتظامیہ ، میونسپل کارپوریشن اور دیگر ادارے بحالی کیلئے سرگرداں عمل ہے ان شاء اللہ جلد بحالی کے کام مکمل ہونگے مجسٹریٹس ، میونسپل کارپوریشن کا انجینئرنگ شعبہ میونسپل بلڈنگ انسپکٹرز ،ایم سی فورس کے ہمراہ بحالی کے کام میں گزشتہ 72 گھنٹوں سے متاثرین کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں یہ باتیںاتوار کے روز چیف کوآرپوریشن آفیسر بلدیہ عظمیٰ گلگت عابد حسین میر ، تحصیلدار ہیڈ کوآرٹر مختار احمد ،اور سیکٹر مجسٹریٹس کے ہمراہ متاثرہ علاقوں کارگاہ ، بر مس ، کھر ، امپھری تھوپچار ، جوٹیال ، سکوار ، اور دیگر متاثرہ علاقوں میں جاری بحالی اور امدادی کاموں کا جائزے لینے کے موقع پر متاثرین سے بات چیت کے دوران کیا انہوںنے کہا کہ گزشتہ 72 گھنٹوں سے ضلعی انتظامیہ کے نگرانی میں ریاستی اداروںنے امدادی اور بحالی کے کاموں میں تیز ی لائی ہے سیلابی ریلے نے رہائشی مکانات اور کھڑی فصلوںکو شدید نقصان پہنچایا ہے جوکہ ایک بڑی آزمائش ہے بعد ازاں انہوںنے مقامی میڈیا کیلئے جاری بیان میں کہا کہ انکی شہری انتظامیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور جس دن سے سیلابی ریلے کی خبر ملی تب سے لیکراب تک پوری انتظامی مشینری انکے ساتھ ہے اور بحالی کے کاموں میں کوشاں ہے واضح رہے اسسٹنٹ کمشنر گلگت امیر تیمور ڈپٹی کمشنر گلگت کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے سیلابی ریلے کے باعث پہنچنے والے نقصانات کے ازاے او ر بحالی کیلئے اپنی ٹیم کے ہمراہ گزشتہ 72 گھنٹوںسے متاثرین کے ساتھ شانہ بشانہ بحالی کے کاموں میں مصروف عمل ہے عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر اور اسکی ٹیم کے جانب سے فوری طور پر سیلابی ریلے سے متاثرہ عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کرتے ہوئے آزمائش کے اس گھڑی میں ساتھ ساتھ ہے ۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔

بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔