08:20 pm
گلگت میونسپل ایریا میں بغیر این او سی کے تعمیرات پر پابندی عائد

گلگت(وقائع نگار خصوصی) گلگت میونسپل ایریا میں بغیر این او سی کے تعمیرات پر پابندی عائد ،رہائشی اور کمرشل تعمیرات میونسپل بلڈنگ زمہ داروں کی رپورٹ کے مطابق تعمیرات کی اجازت دی جائیگی ، اسسٹنٹ کمشنر گلگت اسامہ مجید چیمہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت انتظامیہ نے ٹریفک نظام کی بہتری کے لیے گلگت میونسپل ایریا
میں بغیر این او سی کے تعمیرات پر پابندی عائد کر دی ہے کمرشل تعمیرات کے لیئے گاڑی پارکنگ کو لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ کمرشل تعمیرات کے لیئے میونسپل حکام سائٹ کا دورہ کریں گے اور نقشہ بھی جاری کیا جاے گا جس کے بعد قانون کے مطابق تعمیرات کی اجازت دی جاے گء انہوں نے بتایا ہے کہ گلگت میں ٹریفک کے نظام کو درست کرنیکے لیئے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے کروڑوں مالیت کے تجاوزات واہ گزار کراکے ٹریفک نظام کی بہتری کے لیے بھی اقدامات کیئے جارہے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ عوام کو میعاری اور سستے داموں چیزیں مہیا کرنے کی زمہ داری انتظامیہ کی ہے جس کے لیئے نرخ نامے جاری کردی گیئں ہیں اور عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے پرائس کنٹرول کمیٹیاں فعال کردی گء ہیں جو روزانہ کے حساب سے مارکیٹوں میں چھاپہ مار کاروائیاں کررہے ہیں شہریوں کا بھی فرض بنتا ہے کہ ہ وہ مہنگے چیزیں فروخت کرنے والے تاجروں کی نشاندہی کریں اور انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔