11:26 am
وزیراعلیٰ کی کوششوں سے جی بی کے عوام کوشناخت مل گئی،پیرمحمد

وزیراعلیٰ کی کوششوں سے جی بی کے عوام کوشناخت مل گئی،پیرمحمد

11:26 am

استور (عبدالوہاب ربانی ناصر) سماجی شخصیت پیر محمد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستا ن،بیرسٹر خالد خورشید کی مخلصانہ کاوشوں،کوششوں اور انتھک محنتوں کے نتیجے میں گلگت بلتستان کے لوگوں کو شناخت مل گئی۔ 74سال کی محرومیوں کے بعد آپ کی بے باک اور زیرک قیادت نے گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبے کی شکل میں قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نمائندگی بخش کر عوام کے امنگوں کو جلا بخشا۔تاریخ گلگت بلتستان میں پہلی دفعہ میگا پروجیکٹس کا جال بچا کر ترقی کی سمت پر گامزن کیا۔
​​​​​​​ سیاحت کو فروغ دیا۔ سفری مشکلات کم کرنے کے لیے بھر پور اقدامات کئے جگلوٹ سکردو روڈ کی بروقت تعمیر کو یقینی بنایا، استور ایکسپریس وے سمت دیگر میگا پروجیکٹ رکھ کر پسماندہ علاقوں کو ترقی کی راہ دکھائی۔ جی ڈی پی کی شکل میں ضلع استور کے لوگوں کے بنیادی مسائل کے حل کو اولین ترجیح دی۔ بطور چیف منسٹر گلگت بلتستان کے اس قلیل عرصے میں عوام کی توقعات سے بڑھ کر کام کیا۔ گلگت بلتستان میں میرٹ کی بحالی کو یقینی بنایا، سرکاری ملازمتوں میں میرٹ کی بالادستی کو یقینی بنایا۔ کرپشن،اقرباپروری،رشورتخوری،سفارشی نظام اور سیاسی دباو سے اداروں کو پاک کیا۔ محکمہ تعلیم ہو یا صحت یا پولیس میں ہونے والی حالیہ تعیناتیوں میں میرٹ کے تقدس کو اولیت بخشی۔ وزیراعلیٰ صاحب نے خاص کر پسماندہ اضلاع کی تاریکیوں کو ترقیاتی کاموں کے جال بچا کر مستقبل کو روشن کیا، وہ علاقے جو گذشتہ کئی سالوں سے مسلسل نظر انداز کیے جارہا رہے تھے،جہاں لوگ بنیادی ضرورت زندگی سے محروم تھے۔ ان لوگوں کے مسائل کے حل کو نہ صرف یقینی بنایا بلکہ اے ڈی پی کے ذریعے ایسے پروجیکٹس ان علاقوں کو دیے گئے کہ انقریب معاشی انقلاب آیگا۔ سابقہ ادوار میں صرف ووٹ لیا گیا، اپنا بینک بیلنس اور پراپرٹیز بنائی گئی، عوام کو یکسر نظر انداز کیا گیا۔الحمداللہ آپ نے ایک سال کے قلیل عرصے میں عوام کے زخموں پر مرہم رکھا، استور کے عوام کے لیے چیف کورٹ گلگت بلتستان میں میرٹ کی بنیاد پر ایڈو کیٹ جوہر علی کو تعینات کرکے عوام کے لیے بہترین تحفہ پیش کیا۔ جس کے لیے استور کے غیور عوام اور خاص کر حلقے کے لوگ آپ کے شکر گزار ہیں۔ آپ کی کارکردگی کو نہ صرف سراہتے ہیں بلکہ خراج عقیدت اور مبارکباد پیش کرتے ہیں، پرُ امید ہیں کہ آپ کی قیادت میں گلگت بلتستان ترقی کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں:سعودی عرب

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں:سعودی عرب

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار