12:33 pm
عوامی ایکشن کمیٹی کاعبوری صوبے کے حکومتی فارمولے پرتحفظات کااظہار،اعتمادمیں لینے کامطالبہ

گلگت(ویب ڈیسک)عوامی ایکشن کمیٹی کا اہم اجلاس عبوری صوبے کے حکومتی فارمولے پر تحفظات کا اظہارچیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں علامہ علی رضوری کے والد محترم کی وفات پر تعزیت اور اور فاتحہ خوانی کی گئی۔اجلاس میں واضح کیا گیا کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے مستقبل کا کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے گلگت بلتستان کے تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے ۔ بند کمروں میں کئے گئے فیصلے مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تو سخت ردعمل آئے گا عوامی ایکشن کمیٹی نے
​​​​​​​ شروع دن سے گلگت بلتستان کی متنازع حیثیت کو سامنے رکھتے مسلہ کشمیر کے مستقل حل تک کشمیر طرز کے سیٹ کا مطالبہ کیا ہے جوکہ گلگت بلتستان کی عوام کا بنیادی حق ہے لیکن اگر وفاق قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نمائندگی دینا چاہتا ہے تو پھر گلگت بلتستان کو نمائندگی کسی وفاقی و صوبائی اسمبلی کے فارمولے کے تحت نہیں بالکہ گلگت بلتستان کی متنازعہ حیثیت اور اسپیشل سٹیٹس کی بنیاد پر دی جائے سکیورٹی کونسل آف پاکستان کی طرف سے آئین کے آرٹیکل ون میں ترمیم کو ریجیکٹ کرنے کے بعد عبوری صوبے کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی ہے عوامی ایکشن کمیٹی کی تمام صورتحال پر گہری نظر ہے عبوری صوبے کے نام اگر کوئی ایسا فیصلہ کیا گیا جو گلگت بلتستان کی عوام کے مفاد میں نہ ہو توعوامی ایکشن کمیٹی میدان میں ہوگی۔ اجلاس میں سابق چئیرمین مولانا سلطان رئیس ،صدر ضلع گلگت حاجی حکم خان ،مرکزی ترجمان ظہیر قاسمی ،کو آرڈنیٹر گلگت جہانزیب انقلابی،سینئر رہنما ایس ایم اقبال سمیت ایگزیکٹیو باڈی کے ممبران شریک ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 