12:39 pm
کوروناسے بچائوکے لیے احتیاطی ویکسین لگواناہوگی:ڈاکٹرسلیم الدین

گلگت(نمائندہ خصوصی) ڈبلیو ایچ او کی طرف سے ریجنل ہیڈ کواٹر ہسپتال گلگت کو کوڈ 19 کے مناسبت سے فراہم کردہ سامان کی تقسیم کے مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نمائندہ ڈبلیو ایچ او رگلگت بلتستان کے ڈاکٹر کیانی نے کہا ہے کہ کرونا ایک وبائی مرض ہے اس سے حفاظتی طریقے اختیار کرکے ہی محفوظ رہا جاسکتا ہے ۔انھوں نے کہا کرونا وبا نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے ڈبلیو ایچ او غریب اور پسماندہ ممالک میں ادویات کی فراہمی کیلئے اقدامات اٹھا رہا ہے اس موقع پہ
​​​​​​​ ڈآئریکٹر پری کیومنٹس ڈاکٹر سلیم الدین نے کہا کرونا سے محفوظ رہنے کے لیے ویکسی نیشن کا عمل ضروری ہے کرونا ویکسین لگوانے کے بعد اس وبائی مرض کے پھیلاؤمیں بڑی حد تک کمی آئی ہے علماء کرام اپنے واعظ خطبوں میں اس حوالے سے عوام میں شعور اجاگر کرنے میں کردار ادا کرے۔انھوں نے کہا پندرہ سال سے زائد عمر کے بچوں کو بھی کرونا ویکسین لگائی جاسکتی ہے۔انھوں نے کہا ہاتھ دھونا،ویکسین لگانا ازحد ماسک پہنناازحد ضروری ہے اسموقع پہ بیوٹی گلیت امریکہ کے صدر ڈاکٹر نسیم گلگتی نے کہاعوام احتیاطی تدابیر کو اختیار کرے ماسک پہنے ویکسین لگوائیں اس موقع پر خطیب موتی جامع مسجد خلیل احمد قاسمی نے ڈاکٹر نسیم گلگتی کے کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ کرونا ایک بیماری ہے عوام ڈاکٹروں کے بتائے ہوئے ہدایات پرعمل کرے۔اس موقع پر ڈاکٹر محمد زمان کنسلٹنٹ آئی پی سی اے جے کے و جی بی نے کرونا سے بچاؤ بارے آگاہی پھلانے میں میڈیا کے کردارکو سراہا۔انھوں نے کہا میڈیا ورکرز کا عوام کے ساتھ براہ راست تعلق ہوتا ہے جسکی وجہ سے عوام میں آگاہی پھلانے میں میڈیا کا بڑا کردار ہوتا ہے۔آخر میں ڈاکٹر مبین احمد میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ریجنل ہیڈ کواٹر ہسپتال گلگت نے ڈبلیو ایچ او کے نمائندہ گان کا خصوصی شکریہ آدا کیا جن کی کاوشوں سے ہسپتال کو سامان کی فراہمی ممکن ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 