02:31 pm
چارٹرآف ڈیمانڈپرعملدرآمد،جی بی بارکونسل کاہڑتال 25ستمبرتک بڑھانے کااعلان

گلگت (نمائندہ خصوصی) گلگت بلتستان بار کونسل نے چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد کے لیے ہڑتال کو پچیس ستمبر تک بڑھانے کا اعلان کردیا۔اس سے قبل پندرہ ستمبر کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔ہر قسم کی عدالتی کارر وائی کا بائیکاٹ کا فیصلہ برقرار۔ گلگت بلتستان بار کونسل کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدات وائس چیئرمین جی بی بار کونسل شفقت ولی ایڈوکیٹ منعقد ہوا اجلاس میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر و جنرل سیکریٹری کے علاوہ تمام اضلاع کے بار ایسوسی ایشنز کے صدور جنرل سیکریٹریز نے شرکت کی۔
​​​​​​​اجلاس میں وکلا کے مطالبات بحوالہ قرارداد اکتیس اگست دو ہزار اکیس پر غور خوض کیا گیا اور حکومت کی جانب سے وکلا کے مطالبات پر کوئی پیش رفت نہ ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا اجلاس میں ایک دفعہ پھر اس بات کا اعادہ کیا گیا وکلا کے مطالبات پر عمل درآمد ہونے پر ہڑتال کو پچیس ستمبر تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا اور ہر قسم کی عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کیا جائیگا اس سے قبل ہڑتال کو پندرہ ستمبر کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 