02:32 pm
ترقیاتی سکیموں کی نگرانی،بروقت اورمعیاری تکمیل یقینی بنائیں،وزیرخزانہ کی ہدایت

نگر(اوصاف نیوز)ڈپٹی کمشنر آفس میں میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس صوبائی وزیر خزانہ جاوید علی منوا کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں حلقہ نمبر 4 کے نومنتخب رکن اسمبلی محمد ایوب وزیری نے بھی شرکت کی اس موقع پر تمام اداروں کے ضلعی سربراہان موجود تھے جنہوں نے ضلع میں جاری ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے اب تک کی پیش رفت سے صوبائی وزیر خزانہ کو آگاہ کیا اور بریفنگ دی اس موقع پر صوبائی وزیر خزانہ جاوید علی منوانے تمام سربراہان کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے محکموں کے ترقیاتی
​​​​​​​سکیموں کی نگرانی کو ہر صورت یقینی بنائیں اور ان کی بروقت اور معیاری تکمیل کو بھی یقینی بنائیں تاکہ ان ترقیاتی سکیموں سے زیادہ سے زیادہ عوام الناس کو فائدہ ہو سکے اس کے علاوہ صوبائی وزیر خزانہ نے ڈپٹی کمشنر کو ہدایت کی کہ وہ ضلع میں جاری ترقیاتی سکیموں کی نگرانی کو مزید سخت کریں اور ان کی بروقت تکمیل کو ہر صورت یقینی بنائیں اس کے علاوہ جتنی بھی نئی ترقیاتی سکیموں سائٹ سلیکشن نہیں ہو سکی کی ترقیاتی سکیموں کی سائٹ سلکشن کو جلد از جلد یقینی بنا کر ان کے پی سی ون جلد جمع کروائیں تاکہ ان پر کام شروع کیا جائے تاکہ عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے۔

تازہ ترین خبریں

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں:سعودی عرب

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار