02:39 pm
حفیظ الرحمان کی حکومت کو4اضلاع کانوٹیفکیشن کرنے کیلئے 30اکتوبرکی ڈیڈلائن

حفیظ الرحمان کی حکومت کو4اضلاع کانوٹیفکیشن کرنے کیلئے 30اکتوبرکی ڈیڈلائن

02:39 pm

گلگت(چیف رپورٹر) سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے صوبائی حکومت کو چار اضلاع کے نوٹیفکیشن کرنے کے لیے تیس اکتوبر تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔اضلاع نوٹیفکیشن پر عمل درآمد کے لیے سابق وزیر قانون اورنگزیب ایڈووکیٹ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردیا گیا۔دیگر ممبران میں اسلامی تحریک کے کیپٹن سکندر اور عباس ایڈوکیٹ۔یاسین سے غلام محمد اور علی نذر۔تانگیر سے سابق وزیر جنگلات عمران وکیل اور قاری وزیر صدیقی۔داریل سے صدر عالم اور محمد شعیب شامل ہیں سول سوسائٹی
​​​​​​​اور دیگر جماعتوں سے بھی رابطے کیے جائنگے اضلاع بناکر دم لیں گے سلیکٹڈ حکومت ہوش کے ناخن لیں۔ مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے صدر و سابق وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمان نے اسلامی تحریک کے رہنما و سابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کیپٹن ریٹائرڈ سکندر۔ ممبر گلگت بلتستان اسمبلی غلام محمد کے ہمراہ میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے ڈی پی سے داریل تانگیر گوپس یاسین روندو اضلاع کے لئے مختص بجٹ کو نکال دیا گیا ہے ہم سلیکٹڈ حکومت کو 30 اکتوبر کا وقت دیتے ہیں کہ وہ تیس اکتوبر تک داریل تانگیر گوپس یاسین اور روندو اضلاع کا نوٹیفیکیشن کرکے فعال کرے تیس اکتوبر کے بعد اضلاع پر عمل درآمد نہیں ہوا اور اضلاع کا بجٹ اے ڈی پی میں شامل نہیں کیا گیا تو ہم اگلا لائحہ عمل دینگے ہم اضلاع بنوا کر دم لینگے اور اسی حکومت سے اضلاع بنوائیں گے ہم نے اس سلیکٹڈ سرکار کو وقت دیا دس مہینے تک ہم نے انتظار کیا اور ان سے کہا کہ آپ ان اضلاع پر عمل درآمد شروع کرے مگر ان لوگوں نے عمل درآمد نہیں کیا جھوٹی حکومت جھوٹے وزرا نے جو اعلانات کئے ہیں عمل درآمد ہونا چاہے اب ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اضلاع پر عمل درآمد کروانے کے لیے مسلم لیگ ن اسمبلی میں قرارداد لائے گی اور اس سلسلے میں اسمبلی سے باہر ضلعے عمل درآمد کمیٹی قائم کردی گئی ہے یہ کمیٹی لوگوں سے مشاورت کرکے ان کو آگاہی دے گی ۔ہم نے 2018 کے تحت اپنے اختیارات کا استعمال کرکے لینڈ ریونیو ایکٹ کے تحت چار اضلاع بنائے تھے اس وقت کے چیف سیکرٹری نے ہمیں کہا کہ اضلاع بنانے کا اختیار آپ کے پاس ہے لیکن 2018 کے آرڈر میں ترمیم کرنے کے لیے آپ وفاق کو خط لکھے ہم نے لکھا مگر تین مہینے تک ہمیں جواب نہیں دیا گیا۔جب گلگت بلتستان میں 2020 کے ریگنگ الیکشن کا سلسلہ شروع ہوا اس دوران وفاقی جانور نما وزرا یہاں آئے اور ان علاقوں میں جاکر کہا اضلاع کا نوٹیفیکیشن ہمارے ہاتھ میں ہے الیکشن ختم ہوتے ہی ہم نوٹیفکیشن کرینگے ہم نے کہا ٹھیک ہے ہمارا مقصد کوئی سیاسی پوائنٹ سکورنگ کرنا نہیں ہماری جماعت کا مقصد لوگوں کی زندگیوں میں بہتری لانا ہے ہم نے جھٹے وزراء کے جھوٹے اعلانات پر عمل درامد کے لیے وقت دیا لیکن کوئی عمل درآمد نہی ہوا ۔انھوں نے کہا دس ماہ انتظار کیے مگر ان کے جھوٹے اعلانات پر کوئی عمل درآمد نہی ہوا اضلاع کے نوٹفیکیشن ڈی نوٹفاء نہی ہوا ہے 2020.21 کے بجٹ میں ڈویلمنٹ کے مد میں پچاس کروڑ اور نان ڈویلپمنٹ کے مد میں پچاس کروڑ کی رقم ان اضلاع کے لیے مختص کیے گیے ہیں اسوقت عوامی پاپولر حکومت نے 2018 کے اختیارات کے تحت چار اضلاع بنائی تھی کمیٹی نے پالیسی کے تحت اسمبلی اور کابینہ کے فیصلے کے مطابق سب ڈویژن اور اضلاع بنائی۔۔انھوں نے کہا ہم کوئی پوآئنٹ سکورننگ نہی کرتے ہم عوام کے حقوق کے لیے لڑ رہے ہیں انھوں نے کہا اضلاع بنانے سے علاقے میں ترقی ہوگی اضلاع نہ بننے سے یہ علاقے پسماندہ رہ گئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

لاہور ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے لیزر لائٹ مارنے کا واقعہ، مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید