12:48 pm
وی سی کے آئی یوسے امن کمیٹی ارکان کی ملاقات،یکم اکتوبرکویونیورسٹی کھولنے کے امورپرتبادلہ خیال

وی سی کے آئی یوسے امن کمیٹی ارکان کی ملاقات،یکم اکتوبرکویونیورسٹی کھولنے کے امورپرتبادلہ خیال

12:48 pm

گلگت (اوصاف نیوز) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ سے امن کمیٹی کے اراکین نے ملاقات کی ۔ ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق ملاقات میں یونیورسٹی کی تعمیروترقی سمیت تعلیم وتحقیق کو آگے بڑھانے اور انتظامی امور کو مزید بہتر بنانے سمیت یکم اکتوبرسے یونیورسٹی کو کھولنے اور پرُ امن طریقے سے تعلیم وتربیت اور تحقیق کے سفر کو آگے لے جانے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں امن کمیٹی کے ممبران میں شیخ ناصر زمانی،مولانا سرور شاہ،ایمان شاہ اور
​​​​​​​وائس چانسلر کے ہمراہ یونیورسٹی کے سینئر انتظامی وتدریسی آفیسران موجود تھے۔ملاقات میں یہ بھی بات کی گئی کہ امن کمیٹی اور قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی کاوشوں سے گورنمنٹ نے طلبا کے خلاف ایف آئی آر کاٹی تھی جنہوںنے یونیورسٹی قوانین کی خلاف ورزی کی تھی کیخلاف مزید کارروائی روک دی ہے اور یونیورسٹی کو یونیورسٹی قوانین کے مطابق سزائیں دینے کا اختیار دیاہے۔اجلاس میں اس بات کا بھی اعادہ کیاگیاکہ تمام متعلقہ طلبا کو اپنے حق میں صفائی دینے کیلئے باقاعدہ طو رپر موقع دیاجاجائے گااور اس ضمن میں امن کمیٹی کے اراکین بھی اس انکوائری کے عمل میں باقاعدہ شامل رہیں گے اوریونیورسٹی قوانین کے مطابق فیصلے ہوں اور کسی کے ساتھ زیادتی نہ ہو۔اجلاس میں امن کمیٹی کے اراکین نے وائس چانسلر اور اس کی پوری ٹیم کو اپنی طرف سے بھرپور تعاون فراہم کرنے کی یقین دلایااور علم وتحقیق کی ترویج اور جامعہ قراقرم کے ذریعے پورے گلگت بلتستان میں علم کی روشنی پھیلانے میں اپنا کردار ادا کرنے کا اعادہ کیا۔اجلاس میںوائس چانسلرنے امن کمیٹی کی علاقے میں قیام امن کیلئے مثالی کردار کی تعریف کرتے ہوئے یونیورسٹی کی تعمیروترقی میں بھرپور کردار ادا کرنے کااعادہ کا شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار