10:40 am
چہلم امام حسین ؑ کے سلسلہ میں تیاریاں مکمل کرلیں:امیرتیمور

چہلم امام حسین ؑ کے سلسلہ میں تیاریاں مکمل کرلیں:امیرتیمور

10:40 am

گلگت (ویب ڈیسک) AC / ایڈ منسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت امیر تیمور نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ نے میونسپل کارپوریشن اور جی بی پولیس فورس کے ہمراہ چہلم حضرت امام حسین ؑ کے سلسلے میں تما م تر تیاریاںمکمل کرلی گئیں ہیں ، انجمن حسینیہ نگر امام بارگاہ سے امامیہ مرکزی جامع مسجد ، پونیال روڈ ، ہائی سکول امپھری تا شہید علی محمد کے مزار تک دکانوں کو سیل ، جلوس کے گزرگاہوں کی صفائی یقینی بنانے کیلئے چیف کوآرپوریشن آفیسر بلدیہ عظمیٰ گلگت عابد حسین میر کے نگرانی میں الرٹ ہے امن و آمان
​​​​​​​کو یقینی بنانے کیلئے جی بی پولیس کے ہمراہ پیرا ملٹری فورسز چوکس رہیں گی جبکہ امن و آمان کے قیام کیلئے تحصیلدار، نائب تحصیلدار ، سیکٹر مجسٹریٹس ، گرداور اور پٹواری میونسپل فورس کے ہمراہ خدمات پر مامور ہونگے جبکہ حفاظتی انتظامات کی ڈپٹی کمشنر خود نگرانی کریں گے اور الفا کنٹرول حاجی محمد اکبر آفس قانون گو کے نگرانی میں ہمہ وقت فعال رہے گا ، ان خیالات کا اظہار انہوںنے سوموار کے روز چیف کوآرپوریشن آ فیسر عابد حسین میر ، سیکٹر مجسٹریٹس اور ڈسٹرکٹ آپریشنل منیجر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے ہمراہ چہلم امام حسین ؑ کے سلسلے میںامام بارگاہ انجمن حسینیہ نگر خزانہ روڈ ، بینظیر چوک ، امامیہ مرکزی جامع مسجد روڈ ، پونیال روڈ ، امپھری آستانہ ، روڈ سے جائے شہید علی محمد مزار تک تفصیلی دورے کے بعد مقامی میڈیا کیلئے جاری بیان میں کیا ، بعد ازاں انہوںنے زمہدار آفیسر ان سے کہا کہ وہ جلوس کے گزرگاہوں کی صفائی ستھرائی یقینی بنائیں ، بجلی کا نظام درست کریں ، پانی کی ترسیل یقینی بنانے کے ساتھ جلوس کے اختتام تک جلوس کے گزرگاہوں میں آنے والے تمام دکانوں کوسیل کرنے کابھی حکم دیا ، عاشورہ محرم الحرام کی طرح چہلم حضرت امام حسین ؑ بھی عزادار وں اور ماتمی انجمنوں کے تعاون سے پرامن انداز میں اختتام پزیر ہوگایاد رہے آج منگل کے روز چہلم حضرت امام حسین ؑ ملک پاکستان کی طرح گلگت بلتستان میں بھی مذہبی عقیدت و احترام سے گلگت میں منایا جارہا ہے جہاں مجالس کے ساتھ جلو س عزانکالنے کے ساتھ مجالس منعقد ہورہے ہیں ضلعی انتظامیہ نے چہلم حضرت امام حسین ؑ کو پرپرامن انداز میں منعقد کرانے کیلئے سخت فل پروف حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں ایڈ منسٹریٹر نے میڈیا کو بتایا کہ چہلم کے موقع پر امن و آمان کو یقینی بنانے کیلئے جی بی سکاوٹس ، رینجرز سٹینڈ بائی رہیں گے جبکہ ضرورت پڑی تو فوج کی بھی مدد لی جائے گی ۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا کیا فیصلہ آئیگا؟ فواد حسین چوہدری نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا

پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا کیا فیصلہ آئیگا؟ فواد حسین چوہدری نے بڑا خدشہ ظاہر کردیا

مولانا فضل الرحمٰن کا عمرا ن حکومت کیخلاف سازش کا اعتراف؟ شیخ رشید بھی میدان میں آگئے ، کھری کھری سنا دیں

مولانا فضل الرحمٰن کا عمرا ن حکومت کیخلاف سازش کا اعتراف؟ شیخ رشید بھی میدان میں آگئے ، کھری کھری سنا دیں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی