10:41 am
غذرپولیس کی کارروائی،گاڑی سےاسلحہ برآمد،ملزم گرفتار

غذر(بیورو رپورٹ) غذر پولیس کی کارروائی گاڑی سے کلاشنکوف برآمد ملزم کو پولیس نے موقعے پر گرفتار کرکے تھانہ سینگل منتقل کر دیاایس۔پی غذر شیر خان (تمغہ شجاعت) کی خصوصی ہدایت پر تھانہ سنگل سمیت پولیس چیک پوسٹ چمرداس کو ان دنوں چوکس رہنے اور ہر قسم کی گاڑیوں اور مشکوک افراد کی تلاشی لینے کی ھدایت کی تھی جس پر آج عملہ چیک پوسٹ ایس جی سی کمال الدین، انورالامین، ظہیر عباس نے ایک بطرف غذر سے آتی ہوئی ایک وٹس کار HNZ 1444 کو مشکوک جان کر تلاشی لی تو کار کی سیٹ کے نیچے سے ایک عدد کلاشنکوف بر آمد ہواکار کو مسمی
​​​​​​​توصیف صدیق ولد محمد صدیق ساکن یادگار محلہ گلگت چلا رہے تھے پوچھنے پر کلاشنکوف کو اپنی ملکیتی بتلایا جسے فوری طور پر تھانہ سنگل منتقل کر دیا گیا جہاں پر ایس ایچ او شیلی خان نے ملزم سے ابتدائی تفتیش کا آغاذ کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 23/21 بجرم 13AO قائم کر کے تفتیش کا آغاذ کیا۔ ایس۔پی غذر نے عملہ تھانہ سنگل و عملہ چیک پوسٹ چمرداس کو شاباش دیتے ہوئے مزید چوکنا رہنے کی ھدایت کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی