10:42 am
لیزہولڈرجدیدطریقہ کارسے مائننگ کریں:ڈپٹی ڈائریکٹرمعدنیات بلتستان امجدحسین

شگر(اوصاف نیوز)ڈپٹی ڈائریکٹر بلتستان معدنیات امجد حسین نے کہا ہے کہ معدیانی کی لیز ہولڈر تمام مائنوں میں جدید طریقہ کار سے مائننگ کریں۔ جن علاقوں میں معدنیات کے ذخائر موجود ہیں وہاں مقامی کمیونٹی کو ان کو رائیلٹی فراہم کرناینا لیز ہولڈر کی اولین ذمہ داری ہے۔مائنز کے قریبی کمیونٹی کی تحفظات کو دور کرنا بھی لیز ہولڈر کی ذمہ داری ہے۔لوکل کمیونٹی کو ڈبل رائیلٹی اداکرنا سب سے اولین ذمہ داری ہے جس پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے شگر کے مختلف مائنز سائیٹ کا دورہ کیا جہاں مائنز میں جاری کام کا جائزہ لیا
​​​​​​​ اس دوران انہوں نے مائنز لیز ہولڈروں کوہدایت کی کہ قانون کے مطابق مقامی کمیونٹی کے جائز مطالبات پورے کیے جائیں اور مائننگ کے تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کی بھی ہدایت کی. جدید مائننگ کے طریقے کار کو بروکار لانے کی تلقین کی گئی۔ جس پر مائن ہولڈار سے یقین دہائی کووائی کہ محکمہ معدنیات کے ساتھ مل کر تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے جاری ہدایات پر عمل کیا جائے گا۔اسکے علاوہ خصوصاََ ماربل،گرینائٹ اور مائکا کے لیز ہولڈرز کو ہدایات دیتے ہوئے بتایا گیا کہ راہداری لیتے وقت اس چیز کو مدنظر رکھا جائے کہ مائننگ سائیڈ پر نکلا گیا مال کی راہداری معدنیات کے دفتر سے لیا جائے اور فیکٹری مال شفٹ کرنے کے بعد کوئی راہداری نہیں دی جائیگی۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا