10:43 am
ویکسین کی دوسری ڈوزلگوانے سے شہری گریزاں،سنٹرزمیں تعدادکم

گلگت(وقائع نگار خصوصی) ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے سے شہری گریزاں سنٹروں میں تعداد کم ہونے لگ گئی ، عوام کی غیر سنجیدگی کے باعث ویکسین کے پہلی ڈوز کی افادیت ختم ہونے لگ گئی محکمہ صحت نے گھر گھر ویکسینشن مہم چلانے کے لیئے مساجد سے اعلانات کرانا شروع کردیں شہریوں کو ویکسین لگوانے کی تلقین محکمہ صحت ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے بچاو کی پہلی ڈوز لگوانے والے افراد نے دوسری ڈوز لگوانے سے گریز کرنا شروع کردیا ہے جسکے سبب کورونا ویکیسن کی
​​​​​​​ پہلی ڈوز کی افادیت بھی ختم ہونے لگی ہے محکمہ صحت ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان میں محکمہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسنیشن کے لیئے بناے گیئے سنٹروں میں دوسری ڈوز لگوانے والے شہریوں کی تعداد انتہائی کم ہو گء ہے جن افراد نے پہلی ڈوز لگوا کر گیئے ہیں انکی دوسری ڈوز کے دن بھی گزر گیئے ہیں تاھم دوسری ڈوز لگوانے والے مذکورہ افراد نے ویکسین کو سنجیدہ لینا چھوڑ دیا ہے حالانکہ کورونا وائرس سے بچاو کی پہلی ڈوز لگوانے کے بعد دوسری ڈوز لگوانے کے لیئے 28 دن کا وقفہ درکار ہوتا ہے تاھم دوسری ڈوز لگوانے والے افراد کی تعداد ویکسنیشن سنٹرز میں کم ہونے لگء ہیں اس لیئے محکمہ صحت نے گھر گھر ویکسینشن مہم چلانے کے لیئے مساجد سے اعلانات کرانا شروع کر دیا ہے اور عوام کو تلقین کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر ویکسین لگوادیں تاکہ کامیاب مہم سے ہی گلگت بلتستان کو کورونا وباء سے پاک کرکے کورونا وائرس سے پاک صوبہ بنایا جاے گا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی