11:08 am
شہری مسائل کے حل کیلئے ضلعی انتظامیہ اقدامات کریگی:امیرتیمور

گلگت (اوصاف نیوز)ایڈ منسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ گلگت امیر تیمور نے کہا کہ شہری مسائل کے حل کیلئے ضلعی انتظامیہ عملی اقدامات کرے گی ، نامکمل ترقیاتی کاموں کو مکمل کرنے کیلئے محلہ جاتی انجمنوں اور یوتھ کے ساتھ تعاون کریں گے دیرینہ اور بنیادی ضروریات ہر شہری کا حق ہے نوجوان آگے آئیں ، مسائل کی نشاندہی کریں انشاء اللہ اسے حل کرنے کی بھرپور کوشش کریںگے مجینی محلہ بیگ محلہ سمیت مجینی محلہ امام بارگاہ ، مدرسہ کے نکاسی آب اور ڈرینیج مسائل کے حل کیلئے متعلقہ اداروںسے بات کریں گے
​​​​​​​ جبکہ رابطہ سڑک کشادگی اور سرکاری معاویضہ جات وصولی کے باوجود روڈ کواراضی نہ دینے والوںکے خلاف کاروائی ہوگی روڈ ، محلہ اور گلیوںکی صفائی یقینی بنائیں گے ، ان خیالات کا اظہار انہوں میونسپل چیف کوآپوریشن آفیسر عابد حسین میر ، مجینی محلہ یوتھ کے سینئر راہنما و سابق امیدوارحلقہ دو شعیب کمال کے ہمراہ مجینی محلہ لنک روڈ، آغا محلہ ، مجینی محلہ امام بارگاہ ، مدرسہ اور نکاسی آب کے اخراج کیلئے درپیش مسائل کے حل کیلئے تفصیلی دورے کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ انہوںنے کہاکہ شہری علاقوں میں صاف پینے کے پانی ، نکاسی آب اور رابطہ سڑکوں کے فقدان بڑا مسئلہ ہے ، معاویضہ جات کے حصول کے باوجود روڈ کو ضرورت کے مطابق اراضی نہ دینا کار سرکار میں مداخلت ہے آبپاشی کیلئے بنائی گئیں ڈرینو ں کی خستہ حالی المیہ ہے محکمہ آبپاشی کو ایسے قدیمی ندی نالوں کی حفاظتی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے اس سے قبل شعیب کمال نے مجینی محلہ کے عوامی درینہ مسائل کے سلسلے میں تفصیلی بات چیت کی اور درپیش مشکلات کا ذکر کیا ، اسسٹنٹ کمشنر امیر تیمور نے یقین دلایا کہ مجینی محلہ کے درینہ مسائل کے حل کیلئے یوتھ کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے ۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی