11:08 am
والدین اوراساتذہ بچوں کی نادرامیں رجسٹریشن کرائیں،ڈی سی شگر

شگر(عابدشگری)ڈپٹی کمشنر شگر صفت خان نے کہا ہے کہ والدین اور اساتذہ سکول کے بچوں میں نادرا میں رجسٹریشن کرائے اور کورونا ویکسین میں تیزی لائے۔ کوئی بھی 15سال سے زائد کے عمر کے بچہ کورونا ویکسین سے محروم نہ رہ جائے۔کورونا کیخلاف جنگ ایک قومی ٹاسک ہے۔جسے ہر صورت کامیابی حاصل کرنا ہے۔ڈپٹی کمشنر شگر صفت خان کی صدارت میں کورونا ویکسین اور بچوں کی رجسٹریشن کی حوالے سے اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس شگر میں منعقد ہوئی۔ جس میںاسسٹنٹ کمشنر شگر ڈاکٹر عائشہ خان ،
​​​​​​​ ڈی ایچ اوشگر ڈاکٹر حیدر عاصم، ڈی ڈی ایجوکیشن اکبر حسین نحوی، ڈی آئی ایس سید محمد عراقی، محکمہ دیہی حکومت اور نادرا کی حکام نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر شگر نے کہا کہ سکولوں میں زیر تعلیم سینکڑوں بچے نادرا میں رجسٹرڈ نہیں۔جن کو فوری رجسٹرڈ کرنے کی ضرورت ہے۔اور ان کی فارم ب بنانے کی فوری ضرورت ہیں۔ تاکہ ان کی بروقت کورونا ویکسین کیا جاسکے۔اس سلسلے میں محکمہ تعلیم کے حکام سکولوں کے طلباء و طالبات کی رجسٹریشن یقینی بنایا جائے۔جبکہ نادرا اور محکمہ دیہی ترقی بچوں کی رجسٹریشن میں تیزی لائے۔ڈپٹی کمشنر شگر صفت خان کی صدارت میں کورونا ویکسین اور بچوں کی رجسٹریشن کی حوالے سے اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس شگر میں منعقد ہوئی۔ جس میںاسسٹنٹ کمشنر شگر ڈاکٹر عائشہ خان ، ڈی ایچ اوشگر ڈاکٹر حیدر عاصم، ڈی ڈی ایجوکیشن اکبر حسین نحوی، ڈی آئی ایس سید محمد عراقی، محکمہ دیہی حکومت اور نادرا کی حکام نے شرکت کی۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی