11:20 am
نیب مالکان کو ہراساں کرنے کی کوشش کررہا ہے،کل سے تمام پٹرول پمپ بندرہیں گے،صدرپٹرولیم ایسوسی ایشن

گلگت(وقائع نگار خصوصی) حکومت اور پیٹرولیم ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ،تحفظات دور نہ کرانے پر پیٹرولیم ایسوسی ایشن نے 29 ستمبر سے تمام پیٹرول پمپ بند کرکے سپلائی بند کرنے کا اعلان کردیا کل سے تمام پیٹرول پمپ بند رہیں گے صدر پیٹرولیم ایسوسی ایشن گلگت بلتستان جہانگیر ملک کا اوصاف سے گفتگو انہوں نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں ہوم سیکرٹری کی جانب سے ڈپٹی کمشنر گلگت اسامہ مجید چیمہ اور ایس ایس پی گلگت راجہ مرزا حسن و دیگر کے ہمراہ پیٹرولیم ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کابینہ
 
​​​​​​​کے ساتھ اھم میٹنگ ہوی پیٹرولیم ایسوسی ایشن کی جانب سے صدر جہانگیر ملک سیکرٹری جنرل دلاور حسین اور کاشف حسین و دیگر شامل تھے صدر پیٹرولیم ایسوسی ایشن گلگت بلتستان جہانگیر ملک نے کہا کہ پیٹرولیم مالکان گلگت بلتستان میں پیٹرولیم بحران پر قابو پانے کے لیئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے لیکن بدقسمتی سے نیب کی جانب سے مختلف حربے استعمال کرکے صوبے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا کرکے افرای تفری پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے جب تک پیٹرولیم ایسوسی ایشن کے تحفظات دور نہیں کیئے جاتے ہیں تب تک احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں اور ایسا احتجاج کریں گے کہ گلگت بلتستان کے عوام بھی نیب کے خلاف سڑکوں پر نکلنے میں مجبور ھونگے جسکی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ پر عائد ہو گء تحفظات دور نہ کیئے گیئے نیب پیٹرول پمپ مالکان کو حراساں کرنیکی کوشش کررہا ہے اس لیئے 29 ستمبر سے تمام پیٹرول پمپ بند کرکے سپلای بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جب تک تحفظات دور کرکے نیب مافیاز کو لگام نہیں دیا جاتا ہے تب تک احتجاج جاری رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی