11:35 am
( چیک اوروہیل چیئرزتقسیم)حکومت معذوروں کی فلاح وبہبودکیلئے اقدامات کررہی ہے،ساجدہ صداقت

استو ر ( اوصاف نیوز )محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے معذور افراد کے لئے چیک اوروہیل چیئرز تقسیم ،اس موقع پر منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے لائیو سٹاک محبوب علی خان اور ڈپٹی کمشنر استور تھے جبکہ پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کی سینئر نائب صدر ساجدہ صداقت ، ضلعی صدر خواتین ونگ نیئر خاتون ، ایم ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال استور ڈاکٹر نواب اور دیگر نے بھی شرکت ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی
​​​​​​​برائے لائیو سٹاک اور پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کی سینئر نائب صدر ساجدہ صداقت نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی اور صوبائی حکومت معذور افراد کے فلاح و بہبود کیلئے خاطر خواہ اقدامات اٹھا رہی ہے ، خصوصی افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں جنہیں ہم کسی بھی طور پر نظر انداز نہیں کر سکتے ، تقریب کے آخر میں دونوں مہمانان نے معذورا فراد میں امدادی چیک اور وہیل چیئرز بھی تقسیم کئے ۔

تازہ ترین خبریں

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں

شدید سردی کی پہلی لہر آگئی ، ملک بھر کے کن کن شہروں میں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر