11:39 am
کارکردگی کاصلہ تنزلی،شگرکے اساتذہ میں خوف کی فضاقائم

کارکردگی کاصلہ تنزلی،شگرکے اساتذہ میں خوف کی فضاقائم

11:39 am

شگر( کرائم رپورٹر) محکمہ تعلیم شگر جزا کے بجائے سزا دینے اصول اپنانے لگے اور بہترین کارکردگی کا انعام تنزلی کی صورت میں اساتذہ کے ہاتھ آنے لگا اساتذہ میں خوف کی فضا ء قائم ،سیاسی عتاب نے محکمہ تعلیم کو متنازعہ بنادیا ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم شگر کو بھی تبدیلی کی ہوا لگ گئی اور 100فیصد رزلٹ دینے والے ہیڈ ماسٹر کو ڈی سیٹ کرکے نئی روایت قائم کرلی ہے ذرائع کا کہنا ہے تنظیم اساتذہ شگر کے صدر اور معروف ماہر تعلیم محمد صادق کوہمیشہ سے ان سکولوں میں تعینات کرکے
​​​​​​​ اس سکول کی ابتر صورتحال کو بہتر بنانے کا ٹاسک دیا جاتا رہا ہے اور وہ ہمیشہ سے محکمہ تعلیم کی جانب سے سی جانے والی ٹاسک میں کامیاب ہوا ہے بتایاجاتاہے کہ محمد صادق کو یا محکمے یا عوام کی ڈیمانڈ پر ہی ا ن سکولوں میں تعینات کیا جاتا رہا ہے جو سکول کسی بھی استاد سے ٹھیک نہیں ہوا ہے اور گرلز ہائی سکول چھورکاہ میں بھی ان کی تعیناتی کے آرڈر میں بھی صاف لکھا ہوا ہے کہ انہیں عوام اور ایس ایم سی کے مطالبے پر مذکورہ سکول میں تعینات کیا گیا تھا اور انہوں نے اپنی تعیناتی کے فورا بعد سکول کی بہتری کے لئے کام کرنا شروع کردیا اور سکول کو بدل کردیا ہے یعنی سکول کو فرش سے عرش پر پہنچا دیا ہے ذرائع کا کہنا ہے گزشتہ امتحانات میں سکول نے 100فیصد رزلٹ لئے تھے اور بچیوں کا تمام تر بوجھ اسی سکول پر ہے اس وقت سکول ہذا میں 600سے زائد طالبات بہترین تعلیم سے مستفید ہورہی ہیں اور محکمے کو بھی اس سکول پر فخر ہے جس کے باعث محکمہ تعلیم شگر نے بہترین کارکردگی کا صلہ میڈل اور سند دینے کے بجائے تنزلی کے ذریعے سے دیدیا ہے اور محمد صادق کو ہیڈ ماسٹر کے عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ کسی اور کو تعینات کردیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمے تعلیم کے روئیے سے تمام اساتذہ خوفزدہ ہوگئے ہیں اور انہیں تعلیم سے زیادہ اپنی عزت کی فکر لاحق ہوگئی ہے ایسے میں مشکلات سے دوچار محکمے تعلیم شگر کی کارکردگی مزید خراب ہوسکتی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

جمعہ سے اتوار موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی !  شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی آگئی

جمعہ سے اتوار موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی ! شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی آگئی

خبردار ! اے ٹی ایم استعمال کرنے سے پہلے صارفین یہ خبر لازمی پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا بتایا نہیں

خبردار ! اے ٹی ایم استعمال کرنے سے پہلے صارفین یہ خبر لازمی پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا بتایا نہیں

نواز شریف واپس کب آئیںگے؟ ترجمان محمد زبیر نے بھی بڑا اعلان کر دیا

نواز شریف واپس کب آئیںگے؟ ترجمان محمد زبیر نے بھی بڑا اعلان کر دیا

انا للہ وانا الیہ راجعون  پاکستانیوں کیلئے آج کا دن افسوسناک ، 16پاکستانیوں کی میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا

انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستانیوں کیلئے آج کا دن افسوسناک ، 16پاکستانیوں کی میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا

اب پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پرتقرریاں وزیراعظم کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتیں، حکومت نے فوج سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

اب پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پرتقرریاں وزیراعظم کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتیں، حکومت نے فوج سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

ڈالر مہنگا ہونے سے کس کو فائدہ ہو رہا ہے؟ گورنر سٹیٹ بینک نے انوکھی منطق پیش کر دی

ڈالر مہنگا ہونے سے کس کو فائدہ ہو رہا ہے؟ گورنر سٹیٹ بینک نے انوکھی منطق پیش کر دی

نور مقدم کیس، جس گھر میں نور مقدم کا ق ت ل ہوا اس گھر کا کیا ہوگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

نور مقدم کیس، جس گھر میں نور مقدم کا ق ت ل ہوا اس گھر کا کیا ہوگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

غریب طلبا کہاں جائیں؟فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا

غریب طلبا کہاں جائیں؟فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا

میٹروبس کے انڈر پاس میں نوجوان لڑکی کیساتھ کیا شرمناک واقعہ پیش آگیا؟پاکستانیوں پر لرزہ طاری، افسوسناک خبر آگئی

میٹروبس کے انڈر پاس میں نوجوان لڑکی کیساتھ کیا شرمناک واقعہ پیش آگیا؟پاکستانیوں پر لرزہ طاری، افسوسناک خبر آگئی

انٹرنیٹ فوری طور پر بند کردیں۔۔ وزیرداخلہ نے ہدایت کردی۔۔ کون کون سے علاقے میں بندش ہوگی۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

انٹرنیٹ فوری طور پر بند کردیں۔۔ وزیرداخلہ نے ہدایت کردی۔۔ کون کون سے علاقے میں بندش ہوگی۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فضائیہ کا طیارہ کر گر تباہ۔۔ کتنی ہلاکتیں ہوئی۔۔۔،آج کی بڑی خبر

فضائیہ کا طیارہ کر گر تباہ۔۔ کتنی ہلاکتیں ہوئی۔۔۔،آج کی بڑی خبر

میٹرک کا امتحان پاس کرنےوالے کسی طلبہ کو سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں ملے گا،اعلان کردیا گیا،ایسی خبر جس نے والدین پر بجلیاں گرادیں

میٹرک کا امتحان پاس کرنےوالے کسی طلبہ کو سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں ملے گا،اعلان کردیا گیا،ایسی خبر جس نے والدین پر بجلیاں گرادیں

ڈالر 175یا 180،اچانک قیمت میں کتنا  اضافہ ہوگیا؟ہوش اڑ دینے والی خبر آگئی

ڈالر 175یا 180،اچانک قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا؟ہوش اڑ دینے والی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی