11:49 am
سول سوسائٹی کاوفاقی حکومت سے مطالبات منظوری کیلئے رابطہ کمیٹی بنانے کافیصلہ

سول سوسائٹی کاوفاقی حکومت سے مطالبات منظوری کیلئے رابطہ کمیٹی بنانے کافیصلہ

11:49 am

گلگت ( اوصاف نیوز) سول سوسائٹی حلقہ 2 کا اپنے مطالبات منوانے اور ووٹرز کے خدشات و تحفظات کو حکومت تک پہنچا نے کیلئے ایک غیر معمولی اجلاس میجر (ر) جاوید اقبال کی صدارت میںمنعقد ہوئی۔اجلاس میں آئندہ بلدیاتی انتخابات میں ووٹرز کی شرکت کو یقینی بنانے پر بھی غور کیاگیا اورعوامی مفاد میں کسی بھی حد تک جانے اور جدوجہد کو جاری رکھنے کا عزم کیا۔سول سوسائٹی کو مزید فعال بنانے اور اسے دیگر علاقوں و حلقوں تک وسعت دینے کا بھی فیصلہ کیا۔ اجلاس میں اس بات کا بار بار تذکرہ کیا کہ الیکشن 2020 میں موجود
وزیر پلاننگ ومنصوبہ بندی واطلات کے نشت کی کامیابی میں سول سوسائٹی کا کلیدی کردار رہا ہے۔اس دوران وفاقی حکومت نے سول سوسائٹی کے ساتھ بہت سارے وعدے کئے گئے تھے۔جو چارٹر اف ڈیمانڈ میں سول سوسائٹی نے وفاقی وزیر امین گنڈا پور کو پیش کئے تھے۔ مگر ایک سال گزرنے کے باوجود اس پر کوئی عمل نہیں کیا گیا۔جس کی وجہ سے سول سوسائٹی تحفظات کا شکار ہے۔ اس سلسلے میں اعلیٰ سطح پر ایک رابطہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا تاکہ اسلام اباد میں وفاقی حکومت سے رابطے کریگی۔اور اپنے خدشات وفاق تک پہنچا ئیگی۔تاہم صوبائی سطح پر وزیر پلاننگ و منصوبہ بندی کے زریعے اپنے مطالبات منوانے کیلئے کام کریگی۔کیونکہ الیکشن 2020 میں ووٹرز کی بھر پور شرکت کے وہ خود شاہد ہیں۔اجلاس میں تعمراتی منصوبوں کے ایلوکیشن پر اطیمنان کا اظہار کیا گیا۔اجلاس میں شکوراعظم رومی کو متفقہ طورپر سول سوسائٹی کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں بلبل جان شمس، مقصود احمد، صوبیدار محمد ایوب شاہ، ولی خان ایڈوکیٹ، دیدارامان شاہ ایڈوکیٹ، گری خان ہنزائی، شیراللہ بیگ، نظیم خان، صوبیدار لعل خان، کریم شیر، تھن ولی خان اور محمد شریف نے شرکت کی۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟ حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا